عاشر عظیم نے فلم کی پابندی کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
فلم مالک کےفلم ساز و ہدایتکار عاشر عظیم نے فلم کی نمائش پر پابندی کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عدالت عالیہ نے مرکزی اور صوبائی سنسر بورڈ کو 3 مئی کیلئے نوٹس جاری کر دیے۔ کراچی: (یس اُردو) عاشر عظیم نے مرکزی سنسر بورڈ اور سندھ کے صوبائی سنسر بورڈ کو […]