بجٹ میں غریب عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ ڈال دیا گیا،عاطف خان مجاہد
پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی بجٹ میں امیروں کو ریلیف اور غریبوں کو مہنگائی اور ٹیکسوں کی چکی میں پیسا گیا ہے۔ ملکی آمدنی سے اخراجات زائد ہیں، ہمارے بجٹ کا 50فیصد قرضوں پر سود کی مد میں چلا جاتا ہے۔ موجودہ بجٹ میں غریب عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار […]