By Yesurdu on June 10, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف میں کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں اور نہ ہی کوئی بغاوت ہو رہی ہے ،خیبر پختونخوا کے پانچ اراکین اسمبلی کی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف بغاوت ایک سازش کا نتیجہ تھی جو کہ عمران خان کے نوٹس لینے پر ابتدائی مرحلے میں ہی ناکام ہوگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار رہنما […]
By Yesurdu on May 30, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔ حکمرانوں کی پھرتیوں سے ثابت ہو چکا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔ حکومت کی کرپٹ اور ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کی بھرمار اور دیگر لاتعداد بحرانوں کے باعث ٹیکسٹائل و پاور لومز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ […]
By Yesurdu on May 25, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکومت کی نیت ٹھیک نہیں پاناما لیکس کے حوالے سے تاخیری حربے اختیار کرکے قوم کے صبر کا امتحان نہ لیاجائے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پوری قوم عمران خان کی قیادت میں متحد […]
By Yesurdu on May 15, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس سے حکمران بے نقاب ہو چکے ہیں۔سب کا بلا امتیازاحتساب ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خاں اور جنرل راحیل شریف کے کرپشن کے خلاف اعلان کو ملک کیلئے خوش آئند قراردیتے ہو […]
By Yesurdu on May 14, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) پی ٹی آئی عوامی حقوق کی جنگ لڑرہی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم حکمرانوں سے لوٹ مار کرکے بیرون ملک چھپائی دولت کا حساب مانگ رہی ہے۔حکمرانوں کے دن گنے جا چکے […]
By Yesurdu on May 11, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکمران باہر چھپایا گیا پیسہ ملک میں لے آئیں تو قرضوں کی ضرورت نہیں پڑے گی، ان خیالات کا اظہار عاطف مجاہد رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف قرضے معاف کرانے والوں کو سزائیں دینے کی باتیں مت کریں ان کے منہ سے یہ باتیں […]
By Yesurdu on May 8, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم اپنی ناکامیوں کا ملبہ دھرنوں پر ڈال رہے ہیں، جبکہ وزراء اپنا کام چھوڑ کر تحریک انصاف پر بلا جواز تنقید کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ 20 مئی کا جلسہ کامیاب بنانے […]
By Yesurdu on May 6, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعلیٰ کی گڈگورننس کے دعوے پوری قوم پر عیاں ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ پنجاب میں جرائم کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے جبکہ حکمران لوٹی ہوئی دولت […]
By Yesurdu on May 2, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پاکستان اس وقت تک خوشحال ملک نہیں بن سکتا جب تک ملک میں ایماندار اور دلیر قیادت میسر نہیں آجاتی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں بیروزگاری اور غربت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔عوام […]
By Yesurdu on April 30, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)بدعنوان حکومت عمران خان کا جلسہ روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ،چیئرنگ کراس پر جلسہ میں رکاوٹ ڈالی گئی تو حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے۔ انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on April 28, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکمران بھارت میں کا روبار اور مودی کو خوش کر نے کے لئے کچھ بھی کر نے کو تیار ہیں، ان خیالات کا اظہار عاطف مجاہد رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ان کر پٹ حکمرانوں نے ہر چیز بھا رت سے منگوا کر پاکستان کے […]
By Yesurdu on April 27, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)کرپشن کے ناسور کو ختم کرکے ہی ملک وقوم کی ترقی کی ضمانت دی جاسکتی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بلاامتیاز احتساب عوام کی آواز ہے۔ اپوز یشن جماعتوں کو اپنامثبت رول ادا […]
By Yesurdu on April 25, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)جمہوریت کو باہر سے نہیں حکمرانوں سے خطرہ ہے ، پا نا ما لیکس نے شرفا ء کا پردہ چاک کر دیا، ان خیالات کا اظہار عاطف مجاہد رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ زرداری کو کرپٹ کہنے والے خود بڑے لٹیرے نکلے […]
By Yesurdu on April 23, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)پی ٹی آئی کا یوم تاسیس ’’پاناما لیگ‘‘ کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا، اور بے رحمانہ احتساب کے نتیجے میں قوم کو کرپٹ حکمرانوں سے جلد نجات مل جائے گی۔ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں […]
By Yesurdu on April 22, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)کرپشن کے چھوٹو گینگز کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ پاکستان کو درپیش مسائل اور بحرانوں کی اصل جڑ ’’کرپشن‘‘ ہے ،جس کا خاتمہ کئے بغیر پاکستان کی ترقی کا خواب کسی […]
By Yesurdu on April 21, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)حکمرانوں کے چہرے زرد پڑ چکے ،جلد جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے: آرمی چیف نے کرپشن کے خلاف بیان دے کر نہ صرف چیئر مین عمران خان کے موقف کی تائید کی ہے بلکہ 20کروڑ پاکستانیوں کے دلوں کی ترجمانی کی ہے۔ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما […]
By Yesurdu on April 18, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)نیب ملک میں کرپشن و لوٹ مار کرنے والے حکمرانوں کو بے نقاب کرے ،احتساب کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والوں کو اب نیب کو برداشت کرنا چاہئے تا کہ عوام کو پتہ چل سکے ہم پر حکمرانی کرنے والوں کاکردارکیسا ہے۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاففرانس کے رہنما عاطف مجاہد […]
By Yesurdu on April 16, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)عمران خان کی تحریک ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لئے ہے ،نوازشریف اور حسین نواز ملک سے کیوں فرار ہورہے ہیں ،جب بھی نیب نے آزادنہ تحقیقات کیں تو پنجاب میںکرپشن کے غیر معمولی انکشافات سامنے آئے۔پنجا ب میں راتوں رات امیر ہونے والوں کے پا س پیسہ کہاں سے آیا؟ اس […]
By Yesurdu on April 13, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)آئندہ چند روزمیں پانامہ لیکس کوپاجامہ لیکس کہنے والے منہ کے بل گریں گے، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما عاطف مجاہد میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ عوام کے سامنے حقیقت آنے پر لیگی شرمندگی سے کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے […]
By Yesurdu on April 12, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)ن لیگی حکومت آئین و قانون کے ضابطوں کو پامال کرنے پر تلی ہوئی ہے،ناما لیکس کے انکشافات نے حکمران خاندان کا چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ، اب ضرورت اس امر کی ہے کہ حکمران خاندان سے پوچھا جائے کہ بیرون ملک جمع کرائے جانے والے کھربوں روپے کس ذرائع آمدن […]
By Yesurdu on April 10, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)شعیب سڈل کی سربراہی میں بننے والے کمیشن کی حمایت کرینگے ،وزیراعظم کے اعلان کردہ کمیشن کا حال بھی وہی ہوگا جو حمودالرحمان سے لیکر جسٹس باقرکمیشن کا ہوا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملکی دولت لوٹنے […]
By Yesurdu on April 7, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)عمران خان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں اور مسلم لیگ (ن) کا احتساب عمران خان کے سوا کوئی نہیں کر سکتا ،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ، انہوں نے کہا کہ عوام ملک میں تبدیلی چاہتے ہیں اور آئندہ […]
By Yesurdu on April 1, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے اخراجات سر کاری خزانے سے پورے کر نے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ چیئرمین عمران خان ہمیشہ حکومت کو عوام کا پیسہ […]
By Yesurdu on March 21, 2016 عاطف مجاہد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) حکمرانوں کی مایوس کن کارکردگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی، تعلیم اور صحت کے شعبے بری طرح تباہ ہو چکے ہیں۔مہنگائی اور بے روزگاری میں خطرناک حد تک اضافہ باعث تشویش ہے ، غربت کی بڑھتی ہوئی شرح سے عوام میں مایوسی بڑھ رہی ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک […]