عوام ن لیگ اور پی پی پی کو اقتدارمیں نہ لانے کا فیصلہ کر چکے ہیں:عاطف مجاہد
پیرس(عمیر بیگ)عوام نے گزشتہ کئی دہائیوں سےآزمائی جانی والی سیاسی پارٹیوں کو دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا اٹل فیصلہ کر لیا ہے ، کرپشن کیسسز کو ختم کرنے کیلئے این آر او کی طرز پر ایک نیا فارمولا متعارف کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے،لیکن پاکستان تحریک انصاف ایسے کسی بھی اقدام کے […]