دنیا بھر میں عالمی ورثہ کا دن آج منایا جا رہا ہے
دن کو منانے کا مقصد قدیم تہذیبوں کی ثقافت ، ورثہ اور آثار قدیمہ کو محفوظ بنانے کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنا ہے لاہور (یس اُردو) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی ورثہ کا دن آج منایا جا رہا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کی قدیم تہذیبوں […]