counter easy hit

عالم اسلام کوآواز اٹھانا ہو، گی،لیاقت بلوچ

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عالم اسلام کوآواز اٹھانا ہو گی،لیاقت بلوچ

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عالم اسلام کوآواز اٹھانا ہو گی،لیاقت بلوچ

لاہور….جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو اقوام متحدہ میں آواز اٹھانا ہو گی۔ لاہور میں یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر جماعت اسلامی نے مال روڈ پرریلی نکالی اور جلسہ کیا جس میں کارکنوں کی کثیر تعداد […]