counter easy hit

عبدالباسط

لبھوشن کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا بھارت دہشتگردی میں ملوث ہے :عبدالباسط

لبھوشن کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا بھارت دہشتگردی میں ملوث ہے :عبدالباسط

بھارت مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں ، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی :پاکستانی ہائی کمشنر کی میڈیا سے گفتگو نئی دہلی (یس اُردو) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ کل بھوشن یادیو کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا بھارت دہشتگردی میں ملوث ہے ، پٹھان کوٹ حملے کی […]

65 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے،عبدالباسط

65 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے،عبدالباسط

نئی دلی : نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ 1965 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے۔ یوم دفاع کے موقع پر نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا تھا کہ […]

حریت رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری رکھیں گے، پاکستانی ہائی کمشنر

حریت رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری رکھیں گے، پاکستانی ہائی کمشنر

نیو دہلی : بھارت میں متعین پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ حریت کانفرنس کشمیریوں کی اہم نمائندہ جماعت ہے اور پاکستان حریت رہنماؤں سے ہونے والی ملاقاتوں کو جاری رکھے گا۔ بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے علاوہ دیگر مسائل […]

بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم

بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے تعاون سے ہی خطے کی بہتری ممکن ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے ملاقات کی جس میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے […]