صدر پریس کلب گجرات عبدالستار مرزا کیخلاف بے بنیاد مقدمہ کی مذمت کرتے ہیں,بلال منشاء بٹ
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ+محمد رضا)نوجوان سماجی صحافتی شخصیت بلال منشاء بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معروف صحافی صدر پریس کلب گجرات عبدالستار مرزا کیخلاف بے بنیاد مقدمہ کی مذمت کرتے ہیں یہ صحافت کے خلاف ساز ش ہے ہم اس کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور DPOگجرات رائے ضمیر […]