ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے،عثمان عزیزقادری
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)انجمن طلباء اسلام صوبہ پنجاب کے چیئرمین وصوبائی راہنماء سنی تحریک عثمان عزیزقادری نے کہاہے کہ غازی ملک ممتازقادری ڈے کے حوالہ سے تحریک تحفظ اسلام پاکستان لالہ موسیٰ کے زیراہتمام تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے،چوتھی سالانہ کانفرنس کا اہتمام تحریک تحفظ اسلام کے قائدین اورکارکنان کا عظیم کارنامہ ہے […]