counter easy hit

عراق

حقدار را حق رسید

حقدار را حق رسید

تحریر : انجینئر افتخار چودھری سچ تو یہ ہے کہ ہم سچ وہ سننا چاہتے ہیں جو ہمارے دل کو لگے۔مگر کیا کیا جائے سچ وہ لاش ہے جسے ہزار پتھروں کے ساتھ باندھ کر سمند ر میں پھینکو وہ ابھر کر باہر آتی ہے۔کائنات میں ہر دور میں سچ کو دبانے کی کوشش کی […]

مسلم ہشیار باش

مسلم ہشیار باش

تحریر : انجینئر افتخار چودھری دوستو!تیار ہو جائو ایک نئی تنظیم جو پہلے وہاں شام عراق میں سر گرم تھی اب اسے بھی پاکستان میں متعارف کرایا جا رہا ہے وہ ہے داعش دولت اسلامیہ۔اس کے بارے میں اب ہمیں ہمارا میڈیا بتائے گا کہ یہ تنظیم انقلابی جد و جہد کے لئے پاکستان پہنچ […]

داعش ہیں، داعش نہیں ہیں

داعش ہیں، داعش نہیں ہیں

تحریر : سید انور محمود دہشت گردوں کا گروہ داعش یا امارت اسلامی ظاہری طور پر اسلامی احکام کے اجرا کی تاکید کرتا ہےلیکن حقیقت یہ ہے کہ اس دہشت گرد گروہ کے افکار و نظریات مکمل طور پر اسلام مخالف ہیں۔ یہ دہشت گرد شریعت کے نفاذ کا نعرہ اس لیے لگا رہے ہیں […]

داعش کا پروپیگنڈہ

داعش کا پروپیگنڈہ

تحریر : محمد عتیق الرحمن داعش پوری دنیا کے لئے ایک ایسا عفریت بن چکی ہے جس پر پورا عالم اسلام سخت اضطراب کی کیفیت سے گذررہاہے ۔عالم اسلام کے اضطراب کی وجہ دولت اسلامیہ عراق وشام کا اپنے آپ کو اسلام کی نمائندہ جماعت کہنا اور اس کے رہنما ء کاخودکو امیرالمومنین کے لقب […]

پیرس میں دہشت گردی کروانے والے شرف المودن کو شام میں 24 دسمبر اور عبدالقدیر حکیم کو 22 دسمبر کو عراق کے شہر موصل میں ہلاک کر دیا گیا

پیرس میں دہشت گردی کروانے والے شرف المودن کو شام میں 24 دسمبر اور عبدالقدیر حکیم کو 22 دسمبر کو عراق کے شہر موصل میں ہلاک کر دیا گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) امریکی فوج کے ترجمان کرنل سٹیو وارن نے میڈیا کو بتایا ہے کہ 13 نومبر کی رات پیرس میں ہوئی دہشت گردی کے منصوبہ ساز مراکشی نژاد بیلجیم کے رہاشی شدت پسند عبدالحمید اباعود کے ہدایت کار شرف المودن کو شام میں 24 دسمبر اور عبدالقدیر حکیم کو 22 دسمبر […]

دہشت گردی کا بہانہ اور اسلامی ملک کا اتحاد

دہشت گردی کا بہانہ اور اسلامی ملک کا اتحاد

تحریر : ملک ارشد جعفری سعودی عرب کا عرصہ دراز سے پکنے والا لاوہ آخر کار دیگ سے باہر آنے لگا سچ لکھنے پر کچھ لوگوں کو تکلیف ہوگی لیکن حقیقت سب کو معلوم ہونی چاہیے ایران ، عراق ، شام میں کلمہ پڑھنے والے مسلمان ضرور ہیں اور ان میں سے اکثریت کے نام […]

سیدنا ابوایوب انصاری سے مروی احادیث ِنبوی کا گلدستہ

سیدنا ابوایوب انصاری سے مروی احادیث ِنبوی کا گلدستہ

بغداد : نَفْحَاتُ الْعَبِیْرُ الْسَّارِْ بِأحادِیْثِ أبِْ أیُّوْبِ الْأنْصَارِْ مئولف: علی بن احمد قرافی انصاری شافعی متوفی ٩٧٦ ھ پیشکش: پروفیسرڈاکٹر محمد کریم محمدألْجُمَیْلِْ یونیورسٹی آف عراق بغداد۔ انصارِ مدینہ کے سرخیل ،میزبان ِرسول سیدنا ابوایوب انصاری علوم ِنبوی سیراب تھے۔ آپ اپنے عہد کے ممتاز فقیہ ومحدث تھے اور حدیث ِنبوی کی تحفیظ وترشیح […]

شرق اوسط اور پاکستان کا المیہ

شرق اوسط اور پاکستان کا المیہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری شرق اوسط میں جو کچھ ہوتا نظر آرہا ہے وہ مسلمانوں کی تباہی کا بھیانک منظر ہے مسلمان مسلمان کے گلے کاٹ رہے ہیں عراق تو ٹکڑے ٹکڑے ہو کر رہ گیا ہے یمن میں مکمل خانہ جنگی کی کیفیت ہے وہاں مسلمانوں کی آپس میں قتل و غارت […]

داعش اور خلافت

داعش اور خلافت

تحریر: ایم سرور صدیقی چند سال پہلے جب داعش نامی ایک مسلمان گروپ کی طرف سے خلافت بحال کرنے کااعلان کیا گیا تو کئی سیدھے سادے مسلمان پرجوش ہوگئے کہ خلافت بحال ہوگئی ہے اب مسلمانوں کے نشاط ِ ثانیہ کا دور واپس آجائے گا لیکن شاید انہوں نے اس پر زیادہ غورنہیں کیا ہوگا […]

عراق: سپورٹس کمپلیکس میں دو خود کش دھماکے، 12 افراد ہلاک

عراق: سپورٹس کمپلیکس میں دو خود کش دھماکے، 12 افراد ہلاک

بغداد : عراق کے شمالی قصبے توز خورماتو میں سپورٹس کمپلیکس پر دو خود کش حملوں میں 12 افراد ہلاک اور پینتالیس زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پہلا حملہ کمپلیکس کے سوئمنگ پول پر کیا گیا جہاں گرمی کی وجہ سے لوگوں کا ہجوم تھا۔ دوسرا حملہ کمپلیکس کے صدر دروازے پر کیا […]

عراق میں امریکی قونصل خانے اور بغداد میں بم دھماکے، 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

عراق میں امریکی قونصل خانے اور بغداد میں بم دھماکے، 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت اور اربل شہر میں امریکی قونصل کے قریب 2 الگ الگ بم دھماکوں میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد میں کاربم دھماکے میں 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جب کہ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں […]

خلافت کی بحالی۔۔ ممکن یا نا ممکن؟

خلافت کی بحالی۔۔ ممکن یا نا ممکن؟

تحریر : ایم سرور صدیقی کچھ عرصہ قبل کئی لوگ پرجوش تھے کہ خلافت بحال ہوگئی ہے۔ ابتدائی طورپر عراق سے شام تک کے علاقے خلافت میں شامل کئے گئے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ انہی علاقوں میں کبھی خلافت عروج پر تھی عراق سے تعلق رکھنے والے ابوبکرالبغدادی کو100سال بعد پہلا امیرالمومنین قراردیا […]

عراق میں سابق صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ، 52 جنگجو ہلاک

عراق میں سابق صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ، 52 جنگجو ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی فورسز اور داعش کے جنگجوؤں میں شدید لڑائی کے دوران سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ ہو گیا جبکہ فورسز کی بمباری میں داعش کے 52جنگجو بھی مارے گئے۔ صدام حسین کامقبرہ ان کے آبائی علاقے تکریت میں لڑائی کے دوران تباہ ہوگیا۔ الاوجہ گاؤں میں بنائے گئے صدام کے […]

جنگجو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا

جنگجو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا

عراق (یس ڈیسک) جنگجو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا جن کے سکیورٹی اہلکار ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عراقی پولیس کے مطابق مغربی عراق کے قصبے البغدادی میں جنگجو تنظیم داعش نے 45 افراد کو زندہ جلا دیا تاہم جلنے والے افراد کی شناخت نہیں ہو سکی […]