عراق: بم دھماکوں میں ہلاکتیں 70 سے زائد ہوگئیں
بغداد….عراقی دارالحکومت بغداد بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی ہے۔ گذشتہ روز بغداد کی صدر سٹی کی مارکیٹ یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں سے گونج اٹھی تھی۔ دھماکے کے بعد بازار میں گہما گہمی ہونے کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی تھی،5 افراد اب تک لاپتا ہیں، زخمیوں […]