ضلع گجرات مین محکمہ صحت کا جعلی ادویات سیکنڈل کے بعدایکسپائرہونے والے کیمیکل کے استعمال کا بھی انکشاف ہواہے، عرفان احمدصفی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی ضلع گجرات کے ترجمان ونائب امیرضلع گجرات چوہدری عرفان احمدصفی نے کہاہے کہ ضلع گجرات مین محکمہ صحت کا جعلی ادویات سیکنڈل کے بعدایکسپائرہونے والے کیمیکل کے استعمال کا بھی انکشاف ہواہے،جماعت اسلامی زون 112کے کے نائب امیرسیدحارث احسان شاہ،جنرل سیکرٹری شہزاداصغرمغل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ […]