By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 actor, aishwarya rai, film, Irfan Khan, passion, sign, اداکار, ایشوریا رائے, جذبہ, سائن, عرفان خان, فلم شوبز

بالی وڈ : ہالی اور بالی وڈ میں اپنی منفرد اداکاری سے نام و مقام بنانے والے اداکار عرفان خان ایکشن تھرلر فلم ’جذبہ‘ میں ایشوریا رائے کے ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں۔ گذشتہ روز فلم کے ٹریلر کی رونمائی کی تقریب میں ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے عرفان خان کا کہنا تھا […]
By Yes 2 Webmaster on July 23, 2015 Avengers, bollywood, business, Competition, hollywood, Irfan Khan, Mumbai, ایوینجرز, بالی ووڈ, بزنس, عرفان خان, مقابلہ, ممبئی, ہالی ووڈ شوبز

ممبئی : بالی وڈ اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلموں نے بولی وڈ کی فلموں پر سبقت حاصل کی ہے اور ہالی ووڈ بالی ووڈ کے بزنس کو متاثر کرسکتا ہے۔ عرفان خان کا کہنا تھا کہ ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے کوئی مقابلہ نہیں، ہندوستانی پاکس آفس پر […]
By Yes 1 Webmaster on June 20, 2015 bollywood, daynasurpark, Irfan Khan, kanz, Mumbai, World, بالی ووڈ, خانز, دنیا, عرفان خان, ممبئی, ڈائناسورپارک شوبز

ممبئی: بھارتی فلم نگری میں شاہ رخ خان، سلمان خان اورعامر خان کا بول بالا ہے اور ان کی فلمیں 100 اور 200 کروڑ کلب میں شامل ہیں لیکن بالی ووڈ کا ایک خان ایسا بھی ہے جس کی ایک ہی فلم کی کمائی ان تمام پر بھاری ہے اور ہیں عرفان خان جن کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 actor, bollywood, Irfan Khan, Ranbir Kapoor, refused, son, اداکار, انکار, بالی ووڈ, بیٹا, رنبیر, عرفان خان شوبز

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عرفان خان جنھیں کیریکٹر ایکٹنگ کی وجہ سے مانا جاتا ہے۔ ان دنوں ہیرو بننے کے چکر میں ہیں، اسی لیے انھوں نے ایک فلم میں اداکار رنبیر کپور کا والد بننے سے انکار کر دیا۔ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی نئی فلم جگہ جاسوس میں گووندا رنبیر کے […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 actor, aishwarya rai, bollywood, Irfan Khan, Mumbai, strengths, اداکار, ایشوریا رائے, بالی ووڈ, خوبیوں, عرفان خان, ممبئی شوبز

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عرفان خان کہتے ہیں کہ ایشوریہ رائے بہت اچھی انسان اور اداکارہ ہیں اسی لئے وہ ہدایت کاروں کی پہلی ترجیح ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں عرفان خان کا کہنا تھا کہ وہ ایشوریہ کے ساتھ کام کرنے سے قبل ان کے بارے میں میڈیا کے ذریعے […]
By Yes 1 Webmaster on May 10, 2015 expectations, fans, film, Indian, Irfan Khan, Mumbai, بھارتی, توقعات, شائقین, عرفان خان, فلم نگری, ممبئی شوبز

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارعرفان خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں فلم انڈسٹری شائقین کی توقع کے مطابق کام نہیں کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارعرفان خان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے شائقین نت نئے موضوعات کی فلمیں دیکھنے کے لئے بے قرار ہیں۔ اس اعتبار سے اداکارکی حیثیت سے ہم […]
By Yes 1 Webmaster on May 5, 2015 Fame, Films, Irfan Khan, Oscar, selected, آسکر, انتخاب, بھارتی فلموں, شہرت, عرفان خان شوبز

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ بھارت سے آسکر کے لیے روانہ کی جانے والی فلموں کا انتخاب محض شہرت حاصل کرنے کا ڈھکوسلا ہے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔ عرفان خان کا کہنا تھا کہ بھارت میں آسکر تک پہنچنے کے لیے سنجیدہ کوشش […]
By Yes 1 Webmaster on March 2, 2015 English, honor, interview, Irfan Khan, name, Nawazuddin Siddiqui, انٹرویو, انگریزی, عرفان خان, عزت, نام, نوازالدین صدیقی شوبز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے اداکار عرفان خان اور نواز الدین صدیقی کے اختلافات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ایک خاتون صحافی نے جب عرفان کے سامنے نوازالدین صدیقی کا نام لیا تو وہ انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے۔ دوسری جانب انگریزی اخبار کے ساتھ انٹرویو میں نوازالدین […]