counter easy hit

عزت

بادشاہ اور سلیمانی لباس

بادشاہ اور سلیمانی لباس

تحریر : شاہ بانو میر پرانے زمانے کی بات ہے کہ کسی ملک کے بادشاہ کا انتقال ہوگیا اور اعلان ہواکہ رواج کے مطابق سب لوگ شاہی محل کے عقب میں واقع میدان میں اکٹھے ہو جائیں تا کہ ہُما نامی پرندے کو فضا میں چھوڑا جائے اور وہ پرندہ جس خوش نصیب کے سر […]

آسیب زدہ

آسیب زدہ

تحریر: امتیاز علی شاکر، لاہور بابا جی ہم بہت پریشان ہیں،بہت سے عالموں، بزرگوں اور تعویز کرنے والوں کو اپنے گھر بلوا کر اُسے بھگانے کی کوشش کرچکے ہیں لیکن وہ آسیب کسی کے قابو نہیں آتا ہم بڑی آس لیکر آپ کے پاس آئے ہیں۔ساری جمع پونجی مکان خریدنے میں خرچ ہوگئی اب تو […]

صراط مستقیم اپنانے والے دنیا و آخرت میں عزت اور فلاح پانے والے ہیں، امام شاہد

صراط مستقیم اپنانے والے دنیا و آخرت میں عزت اور فلاح پانے والے ہیں، امام شاہد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) صراط مستقیم اپنا نے والے دنیا و آخرت میں عزت اور فلا ح پا نے والے ہیں۔ اللہ اور اسکے رسول سے محبت کا دعویٰ اس وقت سچ ہوتا ہے جب انکے احکامات پر عمل پیرا ہوا جائے۔ انسان اپنے نیک اعمال اور اچھا ئیوں پر کبھی بھی گمان […]

بالی ووڈ میں اداکاراؤں سے برا سلوک کیا جاتا ہے، کنگنا

بالی ووڈ میں اداکاراؤں سے برا سلوک کیا جاتا ہے، کنگنا

نئی دہلی : کنگنا رناوت کا کہا ہے کہ بالی ووڈ میں اداکاراؤں کے ساتھ برا سلوک کیا جاتا ہے اور وہ خود اس کا شکار ہو چکی ہیں۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔کنگنا کا کہنا تھا کہ انھوں نے ہمیشہ ایمانداری کے ساتھ ہی اپنا کام کیا ہے۔شوبز میں کچھ […]

آئٹم سانگ میرے بس کی بات نہیں، سجل علی

آئٹم سانگ میرے بس کی بات نہیں، سجل علی

لاہور : معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ جب اپنے ملک میں بہترین کام کرتے ہوئے عزت، شہرت اور اہم مقام مل سکتا ہے توپھر بالی وڈ کیوں جاؤں ؟۔ پاکستان میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں، مجھے بھی جب کوئی اچھا کردار آفرہوگا تو ضرور کام کرونگی، لیکن فلموں میں آئٹم سانگ […]

دعاؤں میں یاد رکھیں

دعاؤں میں یاد رکھیں

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ رخصت ہونے لگے تو ہم نے حسب ِ عادت کہا اپنی دعائوں اور محبتوں میں یادرکھنا ۔۔۔وہ بولے محبت کافی نہیں کیا؟ ”دعا میں کیا قباحت ہے ؟ ہم نے ان سے پوچھ ہی لیا ”قباحت۔۔۔تو کوئی نہیں لیکن میں ایک رازکی بات بتائوں۔۔۔ وہ مسکرائے اور ہم نے […]

کانچ کی گڑیا، آخری حصہ

کانچ کی گڑیا، آخری حصہ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مجھے سینکڑوں دکھی لاچار اور بے بس بچیوں کے چہرے یاد آ رہے تھے جو پتہ نہیں کب سے اپنی آنکھوں میں امید کے دیپ جلائے انتظار کے صحرا میں ننگے پائوں چل رہی ہیں لیکن ہر ڈوبے سورج کے ساتھ ہی اُن کی آنکھوں میں امید اور شادی کے […]

بڑھے چلو بڑھے چلو

بڑھے چلو بڑھے چلو

تحریر : وقار النسا الحمدللہ رب العالمین جب سے شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی تشکیل ہوئی ہر گزرنے والا دن اس اکیڈمی کے ممبران اور بانی شاہ بانو میر صاحبہ کی وجہ سے اس کی ‏عزت و وقار میں اضافہ کر رہا ہے –کیونکہ ادارے بنا کر ان کو کامیابی سے چلانا ہی در […]

بیوی کیا ہے؟

بیوی کیا ہے؟

تحریر : احمد سعید بیوی ایک انتہائی خطرناک شئے ہے۔غصے میں اس کے ہاتھ جو بھی شے لگے وہ شوہر کے منہ پہ دے مارتی ہے ۔وہ اپنے شوہر کو کوئی شے نہیں سمجھتی ۔بلکہ وہ اِسے سمجھتی ہی کچھ نہیں۔وہ اِ س کے ساتھ زیادہ فری نہیں ہوتی۔ کیونکہ ا ُ س نے اپنے […]

جب تک ہم جھوٹ بولنا نہیں چھوڑیں گے ہماری کہیں بھی عزت نہیں ہو گی، پرویز رانا

جب تک ہم جھوٹ بولنا نہیں چھوڑیں گے ہماری کہیں بھی عزت نہیں ہو گی، پرویز رانا

اٹلی (شیخ بابر سے) جب تک ہم جھوٹ نہیں چھوڑیں گے ہماری کہیں بھی عزت نہیں ہو گی اور نہ ہی ہم ترقی کر سکتے ہیں خدارا جھوٹ چھوڑ دیں جھوٹ، فریب کیوں ہمارے اندر کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے کامیاب ہدایتکار پرویز رانا نے گزشتہ روز میڈیا ایڈوائزر شیخ […]

سوناکشی پر بھروسہ ہے وہ خاندان کی عزت پرآنچ نہیں آنے دے گی، شتروگھن سنہا

سوناکشی پر بھروسہ ہے وہ خاندان کی عزت پرآنچ نہیں آنے دے گی، شتروگھن سنہا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ لیجنڈ اداکار اور سیاست دان شتروگھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی سوناکشی سنہا ایسا کچھ نہیں کرے گی جس سے خاندان کی عزت پر کوئی آنچ آئے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شتروگھن سنہا کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی سوناکشی کی ماں نے اس […]

الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں، سراج الحق

الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں، سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے کہ وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں کیونکہ کراچی میں اب جبر کا خاتمہ ہونے والا ہے۔ کراچی میں شاہراہ پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ شہر نے الطاف حسین اور […]

اخوت و بھائی چارہ۔۔۔۔۔

اخوت و بھائی چارہ۔۔۔۔۔

تحریر : رضوان اللہ پشاوری اقوام عالم کے تاریخ پر اگر نذر دہوڑایاجائے تو معلوم ہوجائے گا کہ دنیا میں وہی قومیں خوشحال اور ترقی یافتہ نظر آتی ہیں جن میں اتحاد اور یک جہتی کا جذبہ پایا جاتا ہے یعنی قومی ترقی و خوشحالی کے لیے اولین شرط اتحادو اخوت وبھائی چارہ ہے،مسلمانو ں […]

تاریخ ساز سیاسی ڈیرہ اپنی پہچان آپ

تاریخ ساز سیاسی ڈیرہ اپنی پہچان آپ

تحریر : ملک ارشد پاکستان کی سیاست میں اپنا نام بنانا اتنا مشکل ہے جتنا کے ٹوپہاڑ پرچڑھنا ہو، پاکستان میں بڑے بڑے سرمایہ دار آئے اور سیاست میں اپنا نام کمانے کیلئے کیا کیا نہیں کیا اور آپنا سب کچھ دائو پر لگا کر سیاست میں کامیاب نہ ہو سکے لیکن چند ایسے سیاسی […]

عامر خان سے محبت اور ان کی بے حد عزت کرتا ہوں، رنویر سنگھ

عامر خان سے محبت اور ان کی بے حد عزت کرتا ہوں، رنویر سنگھ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ سپر اسٹار عامر خان سے محبت اور ان کی بے حد عزت کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے اے آئی بی روسٹ شو کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دل میں عامر خان کیلئے اب […]

عورت

عورت

تحریر: مشی ملک عورت کی تکریم کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ ہمارے نبی کی بیٹی حضرت فاطمہ جب حضور اکرم سے ملنے تشریف لاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی چادر بچھاتے اور کھڑے ہو کر اپنی بیٹی کی عزت و تکریم میں اضافہ فرماتے۔حضور اکرم صلی اللہ […]

نوازالدین صدیقی کا نام سنتے ہی عرفان خان انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے

نوازالدین صدیقی کا نام سنتے ہی عرفان خان انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے اداکار عرفان خان اور نواز الدین صدیقی کے اختلافات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ایک خاتون صحافی نے جب عرفان کے سامنے نوازالدین صدیقی کا نام لیا تو وہ انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے۔ دوسری جانب انگریزی اخبار کے ساتھ انٹرویو میں نوازالدین […]

صنف نازک نایاب موتی

صنف نازک نایاب موتی

تحریر: ثناء ناز رجانہ بے شک اللہ نے عورت کو اعلیٰ درجے پر فائز کیا ہے۔ یہ عظیم ہستی بیٹی کے روپ میں رحمت، بہن کے روپ میں بھائی کی سب سے بڑی خیر خواہ، بیوی کے روپ میں گھر بھر کا سکوں جبکہ ماں کے روپ میں جنت ہوتی ہے۔ اگر عورت یہ جان […]

اللہ چیف الیکشن کمشنر کی عزت کو عمران سے محفوظ رکھے، پرویز رشید

اللہ چیف الیکشن کمشنر کی عزت کو عمران سے محفوظ رکھے، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا ایک معزز شخصیت ہیں جبکہ عمران خان ان کے گھر ہو آئے ہیں لہٰذا اب اللہ چیف الیکشن کمشنر کی عزت کو عمران سے محفوظ رکھے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کےباہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات […]

جان کیری کا دورہ پاکستان

جان کیری کا دورہ پاکستان

تحریر : لقمان اسد امریکی وزیر خارجہ پاکستان کے دورہ سے قبل انڈیا گئے سنا ہے وہان اُن کی کار کو کوئی حادثہ بھی پیش آیا اور وہ بال بال بچے اگر جہان فانی سے کوچ کر جاتے تو یقینا اس کا الزام بھی حسب روایت ہندو بنیا پاکستان پر ہی عائد کرتا انڈیا کے […]

ایک رائیٹر اور اسکی سوچ

ایک رائیٹر اور اسکی سوچ

تحریر : سحرش فاطمہ لکھاری کا ادب سے ایک رشتہ جڑ جانے کے بعد اسے اس کا پاس رکھنا بہت ضروری ہے وہ جو لکھتا ہے اس کے پڑھنے والوں پر اس کا اثر چاہے برا ہو یا اچھا پڑتا ہے وہ جس بھی موضوع پہ لکھے اخلاق کے دائرے میں رہ کے لکھے تو […]

الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری بھی عزت کی جائے، جہانگیر بدر

الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری بھی عزت کی جائے، جہانگیر بدر

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے راہنما جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ ہم الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری قیادت کی بھی عزت کی جائے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں خطاب کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کوئی جماعت ہمارے لیڈر کی عزت نہیں […]