نیب کا پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے کا فیصلہ
عزیر بلوچ کو منی لانڈرنگ سمیت چائنہ کٹنگ کیسز میں شامل تفتیش کر کے تحقیقات کی جائیں گی کراچی (یس اُردو ) نیب نے پیپلز امن کمیٹی کےسربراہ عزیربلوچ کوتحویل میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کومنی لانڈرنگ کے مقدمات میں شامل تفتیش کیاجائےگا ، اس […]