بینک ترسیلات پر0اعشاریہ3 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی کی تاریخ میں توسیع
اسلام آباد…….بینک ترسیلات پر صفر اعشاریہ تین فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنےکی تاریخ میں29 فروری تک توسیع کردی گئی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بطور چیئرمین ای سی سی فیصلوں کی منظوری دیتے ہوئے ٹیکس گوشوارےجمع کرانےکی تاریخ میں بھی 29 فروری تک توسیع کی منظوری دے دی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]