پشاور:معصوم شاہ کی پلی بارگین پر رہائی کی درخواست خارج
پشاور……احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر خاص معصوم شاہ کی پلی بارگین پر رہائی کی درخواست خارج کردی۔ احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے مشیر خاص معصوم شاہ کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ۔ احتساب جج ابراہیم خان نے کیس کی سماعت کی […]