آستانہ عالیہ بابارسول شاہ ؒ تہامہ شریف پر عظیم الشان محفل میلادکا اہتمام کیاگیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)آستانہ عالیہ بابارسول شاہ ؒ تہامہ شریف پر عظیم الشان محفل میلادکا اہتمام کیاگیا،محفل کی صدارت پیرسیدجمشیدحسین شاہ آستانہ عالیہ تہامہ شریف نے کی،جبکہ سیدطلعت حسین شاہ،سیدمشتاق حسین شاہ مہمان خصوصی تھے،محفل میں تلاوت قرآن پاک کے بعدمقامی ثناء خوان حضرات نے سرورکونین حضرت محمدﷺ کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کیا،پیرسیدجمشیدحسین شاہ […]