counter easy hit

عقیدت

سیرت غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ

سیرت غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ

تحریر : ملک نذیر اعوان، خوشاب غوث اعظم غریبوں، بے کسوں، یتیموں اور مساکینوں کی مدد کرتے تھے اس لیے آپ کو غوث اعظم کا خطاب دیا گیا۔ عقیدت مند غوث اعظم کو پیر پیران پیر کے لقب سے یاد کرتے ہیں۔ آپ کی ولادت رمضان کی پہلی تاریخ ٤٧٠ ہجری بغداد کے قریب ایک […]

ڈاکٹر سلیم شریف کی رہائش گاہ پر محفل میلاد النبی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ڈاکٹر سلیم شریف کی رہائش گاہ پر محفل میلاد النبی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) جیسے ہی ماہ ربیع الاول کا آغاز ہوتا ہے پورے عالم اسلام میں محافل میلاد اور جلسے جلوس کی صورت میں تمام مسلمان اپنے آقا و مولیٰ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی قلبی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہیں اسی قلبی محبت و عقیدت کا […]

بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی نہایت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گئی

بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی نہایت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گئی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی زیر اہتمام مورخہ 26 دسمبر بروز ہفتہ بوقت 4:00 بجے مہاراجہ ریسٹورنٹ فلاناد سارسل میں شہید جمہوریت عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی نہایت عقیدت و احترام اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گئی۔ جس کی صدارت پاکستان پیپلز […]

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اشتہار

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اشتہار

سوئیٹزرلینڈ (علی جیلانی) اللہ تعالیٰ نے ولادت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے والوں کی جزاجناب النعیم میں رکھی ہے آقائے دوجہاں شافع محشر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اظہار عقیدت کرنے کیلئے باصل میں محفل میلاد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اہتمام کیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیر اہتمام محرم الحرام نہائیت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ روحی بانو

حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیر اہتمام محرم الحرام نہائیت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ روحی بانو

فرانس: افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا *۔ نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا۔ اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی۔ صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا۔ سارسل کے قرب وجوار فلاناد میں واقع مہاراجہ ریسٹورنٹ میں حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیر اہتمام محرم الحرم نہایت عقیدت […]

شاہ اجمیر کی شان

شاہ اجمیر کی شان

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مغل اعظم شہنشاہ اکبر جتنا عرصہ زندہ رہا اجمیر شریف خواجہ خواجگان معین الدین چشتی کے مزار پر انوار پر عقیدت سے حاضری دیتا رہا، اجمیر شریف کا راستہ بتانے والے درویش وقت حضرت شیخ سلیم الدین چشتی کے درپر بھی سوالی بن کر جاتا رہا، اکبر اعظم کے بعد […]

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیرس میں منائی

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیرس میں منائی

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیرس میں منائی۔ جس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیراحمدوڑائچ بھاگوالیہ نے کی اور اس موقع پر سانحہ حرم شریف سعودی عرب میں شھید ھونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی […]

سود کی حرمت اور اولیا اللہ کی تعلیمات

سود کی حرمت اور اولیا اللہ کی تعلیمات

تحریر: امتیاز علی شاکر۔ لاہور بحکم مرشِد پاک ” سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست، معراج دین ”بہت سارے مطالعہ کے بعد سود کیخلاف مضمون لکھنے بیٹھا تو یاد آیا کہ اولیا اللہ کی تعلیمات بھی اللہ تعالیٰ کے احکامات ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق اور قرآن و […]

حضرت بابا بلھے شاہ صوفی شاعر

حضرت بابا بلھے شاہ صوفی شاعر

تحریر : سجاد علی شاکر، لاہور حضرت بابا بلھے شاہ کی حیات کے بارے میں مصدقہ معلومات بہت کم دستیاب ہیں۔ ابھی تک جو باتیں اس کے بارے میں منظر عام پر آئی ہیں ان میں سے بیشتر کا تعلق زبانی روایت سے ہے۔ ان زبانی معلومات کا تعلق بھی حضرت بابا بلھے شاہ کی […]

بات سیدھی سی ہے۔۔۔۔۔

بات سیدھی سی ہے۔۔۔۔۔

تحریر: حسیب اعجاز عاشرؔ ایک بار پھر پرچم لہرائے جائیں گے، عمارتوں پے شاندارجگ مگ کرتے برقی قمقموں کے سہرے،گھروں میں جھنڈیاں اور سینوں پرجھنڈے سجائے جائیں گے۔ پرئیڈ ہو گی اور بوٹوں کی دھمک سے تن بدن میں ایک نئا ولولہ ہلچل مچائے گا۔مزار قائد پے عقیدت کے گلدستے نچھاور ہونگے۔ سیاسی قائدین کے […]

حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیراہتمام گیارہویں شریف عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیراہتمام گیارہویں شریف عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

فرانس (روحی بانو) ویلیر لو بیل میں حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیر اہتمام * گیارہویں شریف * مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی ۔ جس میں خواتین کی کیثر تعدادنے شرکت کی ۔ 5 قران پاک 72 دفعہ سورت یاسین اور 1000 دفعہ درود تنجینہ پڑھا گیا۔ اس کے بعد […]

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 62 ویں سالگرہ انتہائی عقیدت سے منائی گئی

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 62 ویں سالگرہ انتہائی عقیدت سے منائی گئی

نیویارک (مجیب الحسن) محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 62 ویں سالگرہ انتہائی عقیدت سے منائی گئی تمام جیالوں نے اعجاز فرخ اور سرور چوہدری کے ہمراہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79

پیرس : محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

پیرس : محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

فرانس : پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیر اہتمام پیرس میں شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں پاکستانی کیمونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کیں پروگرام کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر محترم جناب ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ نے کی جبکہ […]

پیرس : عظیم محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ پیرس میں عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

پیرس : عظیم محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ پیرس میں عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

پیرس (پی پی پی فرانس) پیپلز پارٹی یورپ کے کواڈنیٹر چوہدری کامران گھمن کی طرف سے دنیا کی عظیم لیڈر محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا جسکے مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر شگفتہ جمالی تھیں جب کہ اس تقریب کی صدارت چوہدری کامران گھمن نے […]

فرانس سمیت یورپ بھر میں شب برات نہیایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

فرانس سمیت یورپ بھر میں شب برات نہیایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) فرانس سمیت یورپ بھر میں شب برات نہیایت عقیدت و احترام سے منائی گئی مساجد میں نوافل اور نماز تسبیح کی خصوصی محافل کا انعقاد۔ تفصیل کے مطابق رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ سے قبل شب برات کے حوالے سے فرانس سمیت یورپ بھر میں خصوصی محافل کا انعقاد کیا […]

ملک بھر میں آج شب برات پورے مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

ملک بھر میں آج شب برات پورے مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

اسلام آباد : ملک بھر میں آج شب برات پورے مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، اس موقع پر مسلمان مرد و زن رب ذوالجلال سے مغفرت، رزق میں کشادگی اور دوزخ سے برات کی خصوصی دعائیں مانگیں گے۔ اس مبارک رات کو اس کی شان اور عظمت کے […]

ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں

ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں

تحریر: ایم سرور صدیقی درویش کے گرد آج بھی لوگوں کا ہجوم تھا کتنے ہی عقیدت سے بھلائی اور دانائی کی باتیں سن کر سر ہلا رہے تھے درویش کے چہرے پر عجب نور تھا۔ کشش بھی انوکھی بعض اوقات وہ اپنی گفتگو میں ذہنوں میں امڈتے سوال خود بیان کردیتا تو کئی حیرت سے […]

ملک بھر میں شب معراج آج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی

ملک بھر میں شب معراج آج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی

کراچی: ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی شب معراج نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ شب معراج رحمتوں اور نعمتوں کی رات ہے، اسی رات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد الحرام سے مسجد اقصی اور پھر سدرة المنتہی سے کائنات کی وسعتوں کاسفر […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 5

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 5

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فضائوں میں پھیلی درود و سلام کی مشکبو گونج کیف ُ سرور کی لذتیں بکھیر رہی تھیں ۔عاشقان ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہروں پر عقیدت و احترام کے سینکڑوں چاند روشن تھے۔ پوری دنیا سے آئے ہوئے پروانوں […]

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

تحریر: شاہ فیصل نعیم بادشاہی مسجد مغلیہ دور کے نوادرات میں سے ایک شہکار کی حیثیت رکھتی ہے جہاں ہر روز سینکڑوں لوگ سیاحت کے لیے آتے ہیں اور اس فن پارے کے تخلیق کاروں کو داد تحسین پیش کرتے ہیں اس کے قرب وجوار میں جہاں مغلیہ دور کی بہت سی یادیں بکھری پڑی […]

سامان سو برس کا پل کی خبرنہیں

سامان سو برس کا پل کی خبرنہیں

تحریر:ایم سرورصدیقی درویش کے ارد گرد عقیدت مندوں کا ہجوم تھا وہ آنکھیں بند کئے حمدوثنا میں مشغول تھا۔ لوگ منتظر تھے کہ درویش کچھ بولے۔۔دانائی کی بات کرے تاکہ وہ اس سے مستفیدہوسکیں نہ جانے کہاں سے ایک کتا ادھر آن نکلا کسی نے اس کی طرف پتھر اچھال دیا کسی نے جوتا دے […]

ایک برابر

ایک برابر

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک درویش اور اس کا چیلا گھومتے پھرتے ایک ایسے ملک جا پہنچے جہاں بڑی خوشحالی، ہریالی اور آزادی تھی لوگوں نے ان کی بہت آئو بھگت کی دنیا جہاں کی نعمتیں، عقیدت مند اور نذرانے۔۔ لیکن درویش نے ایک بات بڑی عجیب محسوس کی گھی، مکھن ،بادام، دودھ، گوشت، […]

اک سفر میں منوّر رانا کے ماضی سے مصافحہ

اک سفر میں منوّر رانا کے ماضی سے مصافحہ

ادھر لگاتار چھ مہینوں سے مختلف پروگراموں میں بہت ہی فعال شمولیت کی وجہ سے میں تھک سا گیا تھا۔ کچھ آرام کرنے کی خواہش تھی۔ لیکن بقیہ کمٹ منٹ بھی پوری شدت کے ساتھ میری ذمہ داریوں میں شامل تھا۔ سون پورمیلے 2014 کے آل انڈیا مشاعرے میں بھی مجھے شامل ہونا تھا۔ عجیب […]