counter easy hit

علیحدگی

یورپی یونین سے علیحدگی:لندن میں حمایت کی قرار داد منظور

یورپی یونین سے علیحدگی:لندن میں حمایت کی قرار داد منظور

لندن ………برطانوی دارالحکومت لندن کی مقامی کونسل نے برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کی حمایت میں قرار داد منظور کر لی۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن کے مشرقی علاقے ہارونگ کی مقامی کونسل نے یوکے انڈیپنڈنس پارٹی کے رکن نائجل فراج کی طرف سے پیش کی گئی قرار داد 15 کے مقابلے میں […]

ریحام سے علیحدگی کے سوال پر عمران خان نے صحافی کو جھاڑ پلا دی

ریحام سے علیحدگی کے سوال پر عمران خان نے صحافی کو جھاڑ پلا دی

لاہور (جیوڈیسک) دوسری جانب کپتان بھی ریحام خان کو طلاق کے بعد پہلی بار میڈیا پر آئے لیکن علیحدگی کے سوال پر سیخ پا ہوگئے۔ عمران خان کہتے ہیں سوال پوچھنے والے نے اپنی اوقات دکھائی، ذاتی زندگی پر بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے ، دوسروں کے گھروں میں نہ جھانکنے کی نصیحت بھی […]

رنبیر اور دپیکا میں علیحدگی کے بعد ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں

رنبیر اور دپیکا میں علیحدگی کے بعد ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی : بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کے درمیان علیحدگی کے بعد ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں جب کہ فلم تماشا کی شوٹنگ کے دوران دونوں اداکار زیادہ تر وقت ایک ساتھ گزارتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کے درمیان ماضی میں […]

۔،۔ محاذ آرائی ۔،۔

۔،۔ محاذ آرائی ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ ١٢ مئی ٢٠٠٧ کے بعد ١٣ مئی ٢٠١٥ بھی خونی کفن میں لپٹا ہوا ہے اگر چہ سفاکیت کی یہ دونوں وارداتیں بالکل مختلف انداز لئے ہوئے ہیں لیکن مقصد دونوں کا کراچی کو انارکی کا گھڑھ بنانااور حکومتِ وقت کو بے بس کر نا ہے تا کہ کراچی کی علیحدگی […]

معروف شاعرہ سمن شاہ کا ویب سائٹ ڈیلی تاریخ سے علیحدگی کا اعلان

معروف شاعرہ سمن شاہ کا ویب سائٹ ڈیلی تاریخ سے علیحدگی کا اعلان

پیرس (سمن شاہ) فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ نے بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر ویب سائٹ ڈیلی تاریخ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے کہا آئندہ کسی بھی حوالے سے اُن کا نام ڈیلی تاریخ کے ساتھ نا جوڑا جائے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

والدین کے درمیان علیحدگی بچوں کے لئے سود مند ثابت ہوسکتی ہے، کیٹ ونسلیٹ

والدین کے درمیان علیحدگی بچوں کے لئے سود مند ثابت ہوسکتی ہے، کیٹ ونسلیٹ

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ہالی ووڈ فلم ٹائی ٹینک کی ہیروئن کیٹ ونسلیٹ کا کہنا ہے کہ طلاق بچوں کے لئے سود مند ثانت ہو سکتی ہے کیونکہ اس طرح سے انہیں یہ پتہ چلتا ہے کہ مشکل حالات میں زندگی کس طرح گزاری جاتی ہے۔ کیٹ ونسلیٹ کا کہنا تھا کہ اپنی زندگی کے […]