علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد لاہور پہنچ گئے
گیلانی خاندان کا تین سالہ انتظار ختم , والدہ سے گلے لگ کر جذبات پر قابو نہ پاسکے , آنکھیںفرط جذبات سے نم ہوگئیں , بیٹے کو گود میں اٹھا کر پیار کیا لاہور (یس اُردو) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے مغوی بیٹے علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد خصوصی طیارے سے لاہور […]