فلم و صحافت کی دنیا کا انسائیکلوپیڈیا
![فلم و صحافت کی دنیا کا انسائیکلوپیڈیا فلم و صحافت کی دنیا کا انسائیکلوپیڈیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F01%2FAli-Sufyan-Afaqi.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال علی سفیان آفاقی 22 اگست 1933 ء کو بھارت میں بھوپال کے شہر سیہور میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ 14 سال کی عمر میں 1947 ء میں اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان آئے اور لاہور میں سکونت اختیار کی۔علی سفیان آفاقی نے بھوپال اور میرٹھ سے ابتدائی تعلیم حاصل کی […]