counter easy hit

عمارت

فیصل آباد ؛ زیرتعمیر عمارت کی لفٹ سے گرکر دو مزدور جاں بحق

فیصل آباد ؛ زیرتعمیر عمارت کی لفٹ سے گرکر دو مزدور جاں بحق

فیصل آباد…..فیصل آباد میں عمارت کی تعمیر کے دوران لفٹ سے گرکر دو مزدور جاں بحق ہو گئے پولیس نے لاشیں ورثا کے سپرد کر دیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ سول لائینز کے علاقہ میں پیش آیا جہاں ایک عمارت کی تعمیر کے دوران مزدور لفٹ کےذریعے تعمیراتی سامان چھت پر منتقل کر […]

تائيوان :زلزلے سے منہدم عمارت کا ڈیولپر گرفتار

تائيوان :زلزلے سے منہدم عمارت کا ڈیولپر گرفتار

تائی پے……تائيوان ميں زلزلے کے نتیجے ميں منہدم ہونے والی عمارت کے ڈیولپر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق تین روز قبل تائيوان کے جنوبی شہر تاینان ميں 6اعشاریہ 4 کی شدت سے آنے والے زلزلے کے باعث 16منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 39 افراد […]

ایم ڈی او پی ایف سے اپیل ہے کہ وہ مانچسٹر میں کمیونٹی اثاثی کا احتساب کریں

ایم ڈی او پی ایف سے اپیل ہے کہ وہ مانچسٹر میں کمیونٹی اثاثی کا احتساب کریں

برطانیہ (لندن نمائندہ حصوصی) برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی نے حکومت پاکستان وفاق وزیر سمندر پار پاکستانی۔ سیکریٹری اور ایم ڈی او پی ایف سے اپیل ہے کہ وہ مانچسٹر میں کمیونٹی اثاثی کا احتساب کریں جو ایک عرصہ سے سرکاری طور پر برطانیہ میں مقیم ہیں اور سرکاری خزانہ پر بوجھ ہیں کمیونٹی کا کام […]

مدینہ منورہ میں پاسپورٹ اور نادرہ آفس کے لئے عمارت کا انتخاب

مدینہ منورہ میں پاسپورٹ اور نادرہ آفس کے لئے عمارت کا انتخاب

مدینہ منورہ (نوید فاروقی) اب 450 کلومیٹر دور جدہ جا کر پاسپورٹ بنوانے کی مشکل سے جان چھوٹ جائے گی نئے قونصلیٹ آفس کی بھی منظوری، نواز شریف، چوہدری نثار، سعد رفیق کو خراج تحسین، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ اور نادرہ شناختی کارڈ آفس کے لئے مدینہ منورہ نئے ائرپورٹ اور ریلوے اسٹیشن کے سنگم […]

باب کشمیر

باب کشمیر

تحریر : عارف کسانہ کشمیر جانے کے تاریخی راستہ پر واقع بھمبر شہر جسے بابِ کشمیر بھی کہا جاتا ہے یہ آزاد کشمیر کا سب سے زیادہ میدانی علاقہ رکھنے والا شہر ہے۔ ضلع بھمبر آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کے سنگھم پر واقع ہے اور اپنے اندر صدیوں کی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔ […]

کراچی : نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

کراچی : نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

کراچی (جیوڈیسک) الصبح شہر کی مرکزی شاہراع آئی آئی چندریگر روڑ پر واقع نجی بینک کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے چند ہی لمحوں میں عمارت کی ایک منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن کا آغاز کر دیا۔ شدید […]

کراچی : انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی، متعدد افراد پھنس گئے

کراچی : انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی، متعدد افراد پھنس گئے

کراچی (یس ڈیسک) سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے انکم ٹیکس کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے جس سے متعدد افراد عمارت میں پھنس گئے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ آج صبح عمارت کی دوسری منزل پر لگی جو تیزی سے پھیل رہی ہے ، آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر […]

واہ کینٹ: دو منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 5 زخمی

واہ کینٹ: دو منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 5 زخمی

واہ کینٹ(یس ڈیسک) واہ کینٹ میں 2 منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 4 بچے، ایک مرد شامل ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بارش کے باعث گرنے والی عمارت کے ملبے سے ریسکیو کارروائی کے دوران 7 […]

لاہور: شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

لاہور: شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے ڈاکوؤں کے خلاف 83 مقدمات ملے ہیں۔سی آئی اے کوتوالی پولیس کے مطابق 3 ڈاکوؤں اکرام کامی، سرور کالا اور سلطان منگا شاہدرہ کے علاقے سگیاں پل کے قریب ایک […]

لاہور: ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آتشزدگی

لاہور: ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آتشزدگی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں ایک بار بھر آگ بھڑک اٹھی چوتھی منزل پر لگنے والی آگ کے شعلے دور سے دیکھے جا سکتے تھے۔ آتشزدگی کے واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر موقع پر […]

نیوجرسی: عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک

نیوجرسی: عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک

شہر پیسائیک میں عمارت میں گیس کے اخراج کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گیس کا اخراج پیسائیک شہر کی ایک عمارت میں ہوا جس کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ 12 کی حالت خراب ہو گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31