لاہور :عمارت گرنے سے جاں بحق پانچوں افراد سپرد خاک
شیرانوالہ گیٹ میں ہر آنکھ اشکبار ، فضا سوگوار ، مرنے والوں کی میانی صاحب قبرستان میں تدفین کر دی گئی لاہور (یس اُردو) لاہور میں دو منزلہ عمارت گرنے سے ماں سمیت 4 بچے جاں بحق ہو گئے تھے جن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔علاقے کی فضا سوگوار ہر آنکھ اشک […]