counter easy hit

عمران خان کو ایک آنکھ نہیں بھاتی،زعیم قادری

ترقی و خوشحالی عمران خان کو ایک آنکھ نہیں بھاتی،زعیم قادری

ترقی و خوشحالی عمران خان کو ایک آنکھ نہیں بھاتی،زعیم قادری

لاہور۔۔۔۔ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا کہ منفی سیاست کی باتیں کر کے عمران خان ایک بار پھر ملک دشمنی پر اتر آئے ہیں۔ لاہور میں جاری ایک بیان میں ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ترقی و خوشحالی عمران خان کو ایک نظر نہیں بھاتی اس لیے وہ ہمیشہ منفی باتیں کرتے ہیں۔ […]