counter easy hit

عمران خان

ملک میں را کی سرگرمیوں پر حکومت عوام کو اعتماد میں لے: عمران خان

ملک میں را کی سرگرمیوں پر حکومت عوام کو اعتماد میں لے: عمران خان

عمران خان نے کہا را کے افسر کا بلوچستان سے گرفتار ہونا بھارت کے خطرناک عزائم کا ثبوت ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ایک بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلوچستان سے را کے ایجنٹ کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا را پاکستان میں عدم استحکام اور دہشتگردی میں […]

ایم کیو ایم نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا، عمران خان

ایم کیو ایم نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 2 سال قبل وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے مجھے خبردار کیا تھا کہ ایم کیو ایم نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 2 سال قبل چودھری نثار نے مجھے خبردار کیا کہ […]

موہالی کی وکٹ فاسٹ باولرز کو مدد دیگی،عمران خان

موہالی کی وکٹ فاسٹ باولرز کو مدد دیگی،عمران خان

لاہور …..تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا چاہیے،امید ہے ٹیم بھارت سے شکست کو بھول کر اگلے میچوں میں اچھا کھیل پیش کرے گی۔ بھارت سے وطن واپسی کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے […]

عمران خان سے قومی ٹیم کی ملاقات جلد متوقع

عمران خان سے قومی ٹیم کی ملاقات جلد متوقع

کولکتا ……ورلڈ کپ ٹی 20میں آج پاک بھارٹ مقابلے سے قبل گرین شرٹ سے 92ءکے ورلڈ کپ کے فاتح کپتان عمران خان کے درمیان ملاقات جلد متوقع ہے،وہ کھلاڑیوں کو آج کے میچ میں کامیابی ٹپس دینگے۔ سابق کپتان عمران خان جو گزشتہ روز دنیا کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے کو دیکھنے کیلئے بھارت […]

دہشتگردوں کو صرف نقصان پہنچا، جنگ نہیں جیتی، کامیابی کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا: عمران خان

دہشتگردوں کو صرف نقصان پہنچا، جنگ نہیں جیتی، کامیابی کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے دہشتگردوں کو نقصان پہنچایا مگر دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں جیتی، قوم کا مستقبل محفوظ بنانا ہے تو سب کو ایک پیج پر آنا ہو گا، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ابھی نہیں بھارت جا کر ہدایات دوں گا۔ چھانگلہ گلی: (یس […]

خورشید اور عمران کی نیب سے متعلق نیت ٹھیک ہے تو پھر

خورشید اور عمران کی نیب سے متعلق نیت ٹھیک ہے تو پھر

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ٓ لیجئے، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تو نیب کے اختیارات کو وفاق کی جانب سے محدود کرنے کے معاملے پر آستینیںچڑھالی ہیں اور ایسالگتاہے کہ جیسے اَ ب یہ کھلم کھلانیب کے اختیارات کے معاملات کو وفاق اور پنجاب حکومتوں کی جانب سے محدودکئے جانے […]

نوازشریف اورعمران خان کو پی ایس ایل کافائنل دیکھنےکی دعوت

نوازشریف اورعمران خان کو پی ایس ایل کافائنل دیکھنےکی دعوت

کراچی……نجم سیٹھی نے نوازشریف اور عمران خان کو ٹورنامنٹ کا فائنل دیکھنے کی دعوت دی ہے ۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ اور پاکستان سوپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف اور 1992 ءکی ورلڈ کپ وننگ ٹیم کے کپتان […]

پی ٹی آئی کی کشمیر پالیسی

پی ٹی آئی کی کشمیر پالیسی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ خبر میرے لئے حیران کن تھی کہ عمران خان نے کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دی ہے۔میرا خیال ہے پاکستان تحریک انصاف کو اس غلط خبر کی وجہ سے دھچکہ لگا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان کی جانب سے یہ بیان کس زمرے […]

خیبر پختون خوا کے سرکاری اسپتالوں کو پرائیویٹ کے برابر لائیں گے:عمران خان

خیبر پختون خوا کے سرکاری اسپتالوں کو پرائیویٹ کے برابر لائیں گے:عمران خان

اسلام آباد……تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے تہیہ کر رکھا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سرکاری اسپتالوں کو ہر صورت پرائیویٹ ہاسپٹلز کے برابر لائیں گے۔ چین کےنئے سال کے آغاز پرکے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں چینی سفیر کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔ اس موقع پر […]

اگلی باری کس کی ہوگی

اگلی باری کس کی ہوگی

تحریر: مولانا احمد گذشتہ کل تما م نیوز چینلزو ملک بھر کے اکثر نیشنل و لوکل نیوز پیپز نے تحریک انصاف کے چارٹرڈ آف ڈیمانڈ کو بڑی کوریج دی جس میں انہوں نے حکومت کی ان کمزوریوں پر ہاتھ رکھاجن کی طرف حکومت کی خواہش ہے کہ کسی کی نظرنہ جائے اور مطالبات کی عدم […]

پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف ایجی ٹیشن کا عندیہ

پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف ایجی ٹیشن کا عندیہ

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ملک میں غیر فرینڈلی رول ادا کرنے والی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے چیئرمین اور اپوزیشن لیڈر عمران خان نے نوازشریف کی حکومت کے خلاف حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے سمیت 5مزیدمطالبات کی عدم منظوری کی صور ت میں ایک بار پھر تحریک چلانے اور […]

اوسلو میں نمل کالج کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان نے خصوصی شرکت

اوسلو میں نمل کالج کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان نے خصوصی شرکت

اوسلو (زاہد مصطفی اعوان سے) اوسلو میں نمل کالج کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر میں عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی اور پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے احباب نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے یسٰین احمد […]

ریحام خان پر قسمت کی دیوی مہربان

ریحام خان پر قسمت کی دیوی مہربان

تحریر : عبدالرزاق جب یہ خبر آنکھوں کی زینت بنی کہ ریحام خان نے حنیف عباسی کے ہمراہ حلقہ این اے ایک سو چھپن کا دورہ کیا ہے اور وہاں انہوں نے حنیف عباسی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ہیں تو ریحام سے متعلق میرے ذہن میں پرورش پانے والے خیالات قلم کی نوک […]

عمران خان کا ذہنی توازن درست نہیں

عمران خان کا ذہنی توازن درست نہیں

تحریر : راجہ ثاقب جی بالکل سلمان شہباز نے درست فرمایا کہ عمران خان کا ذہنی توازن درست نہیں اس لئے وہ کسی بھی پارٹی کی قیادت کے قابل نہیں. کیونکہ جن کا دماغ درست ہے انہوں نے تیس سال کے لئے سے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے. جن کا […]

عمران خان تیرا اللہ ای بوٹا لائے گا

عمران خان تیرا اللہ ای بوٹا لائے گا

تحریر: انجینئر افتخار چودھری آج میڈیا کے ساتھ مکھنیال ریسٹ ہائوس گیا عمران خان ایک ارب درخت لگانے کے سلسلے میں اس جگہ پہنچے جو میرے گائوں سے چند کلو میٹر پر واقعہ ہے،یہ وہی جگہ ہے جہاں ہمارے بزرگ جب پیدل نلہ جبری سے پنڈی آیا کرتے تھے آج یہاں اسلام آباد سے میں […]

برجیس استعفی دیں

برجیس استعفی دیں

تحریر: انجینئر افتخار چودھری جن لوگوں کو عمران خان سے یہ شکوہ ہے کہ وہ کنٹینر پر اوئے کہہ کر پکارتے تھے اور یہ طرز عمل انہیں زیب نہیں دیتا۔چلئے آج ہم اس پارٹی کے ایک ایسے ذمہ دار فرد کے بیان کی جانب توجہ دلاتے ہیں جنہوں نے ایک انتحابی مہم ہی کہہ لیں […]

عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں: سعد رفیق

عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں: سعد رفیق

لاہور : ایک طرف خواجہ سعد رفیق کی کڑی تنقید تو دوسری جانب آغا سراج درانی برہم۔ کپتان پر دونوں رہنماؤں نے تیر اور نشتر چلائے۔ خواجہ سعد رفیق نے سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی کو ہر الیکشن میں دھاندلی نظر آتی ہے۔ عمران خان جہاں […]

بلوچستان میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں، بلوچ عوام کو انصاف دیا جائے: عمران خان

بلوچستان میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں، بلوچ عوام کو انصاف دیا جائے: عمران خان

اسلام آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے عمران خان سے ملاقات کی اور پاک چین اقتصادی راہداری پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ عمران خان حکمرانوں پر برس پڑے بولے حکومت نے روٹ پر سب کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ وفاق […]

عمران خان دو روزہ دورے پر جمعہ کو بھارت جائیں گے

عمران خان دو روزہ دورے پر جمعہ کو بھارت جائیں گے

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان دو روزہ دورے پر جمعہ کو بھارت جائیں گے ، پاک بھارت تعلقات کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔ ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بھارت کے دو روزہ دورے پر کل نئی دہلی […]

میٹرو کے شہروں میں حکومت کی غیر واضح کامیابی

میٹرو کے شہروں میں حکومت کی غیر واضح کامیابی

تحریر : ایم پی خان جنرل انتخابات 2013میں مسلم لیگ (ن) کو کہنے کو توکامیابی ملی ، لیکن یہ کامیابی غیرنمایاں یا بہ الفاظ دیگر غیرواضح تھی ۔پہلے پہل تومسلم لیگ (ن )کی قیادت کوخوداپنی کامیابی کایقین نہیں آرہاتھالیکن تقدیرکے آگے تدبیرنہیں چلتی اوریوں عمران خان کی کوئی تدبیرکارگرثابت نہ ہوسکی۔ہوناکیاتھا، بس چھوٹے اوربڑے میاں […]

تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی خفیہ ہاتھوں کے اشاروں پر پارٹی کو تباہ نہ کرے، کارکنان تحریک انصاف فرانس

تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی خفیہ ہاتھوں کے اشاروں پر پارٹی کو تباہ نہ کرے، کارکنان تحریک انصاف فرانس

فرانس (رانا عمران عارف) تحریک انصاف فرانس کے سینئر ممبران و کارکنان رانا عمران عارف، راجہ محمد عجب، میاں ذولفقار احمد، چودھری شوکت حیات رانجھا، افضال رانجھا، چودھری منور جٹ، چودھری ستار، سہیل بھدر، طارق ندیم آرائیں، سلیم جپہ، مرزا آصف جرال، شیخ نعمت اللہ، ، سجاد خان، مظہر گوندل، سید ظریف شاہ، حاجی عامر […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن کی ہنگامی پریس کانفرنس تصویری جہلکیاں۔ فوٹو بابر مغل

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن کی ہنگامی پریس کانفرنس تصویری جہلکیاں۔ فوٹو بابر مغل

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن کی ہنگامی پریس کانفرنس تصویری جہلکیاں۔ فوٹو بابر مغل Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 789

بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی، عمران خان

بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی تاہم تسلیم کرتے ہیں کہ پارٹی نچلی سطح تک منظم نہیں تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کا جائزہ لینے […]

غلطیوں سے سبق سیکھ کر الیکشن کرانے سے پارٹی مضبوط ہوگی: عمران خان

غلطیوں سے سبق سیکھ کر الیکشن کرانے سے پارٹی مضبوط ہوگی: عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی سنبھالنے کے لئے اپنے رشتہ داروں کو تیار نہیں کر رکھا۔ گزشتہ انتخابات کی غلطیوں سے سیکھ کر پارٹی انتخابات کرانے سے جماعت مضبوط ہوگی ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت نیشنل ایڈوائزری کونسل کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات میں […]