شاہ محمد آف ملک پور چاہڑہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں
گجرات(یس اُردو)ڈسٹرکٹ کلرکس بار گجرات کے سینئر ممبر و سرپرست اعلیٰ شاہین گروپ خاور نصیر اللہ کے والد محترم شاہ محمد آف ملک پور چاہڑہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں دوست احباب اور عزیز و اقارب نے انہیں لاہور ائیر پورٹ پرالوداع کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]