محمد شکیل چغتائی کی رہنما و ترجمانPAT عمر ریاض عباسی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
پاکستان (انجم بلوچستانی) لاہور بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنما اور ترجمان عمر ریاض عباسی کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال فر ما گئیں۔ وہ کافی عرصہ سے عارضہء قلب میں مبتلا تھیں اور اس بیماری سے جانبر نہ ہو سکیں۔اس افسوسناک خبر پردکھ کا […]