حکومت کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے قومی اتفاق رائے پیدا کرے‘ عمر فاروق رانجھا
سپین(بیورو چیف)ن لیگی حکومت سستی بجلی کے منصوبوں کو نظر انداز کر کے مہنگے منصوبے بنا رہی ہے جو عوامی مفاد کے خلاف ہے۔ کالاباغ ڈیم کی تعمیر کیلئے صوبوں میں اتفاق رائے پیدا کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]