By Yesurdu on July 27, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)280ارب روپے کے قرضوں کی معافی مسلم لیگ ن کی حکومت کی قومی خزانہ پر ڈکیتی ہے۔ حکومت روزانہ10ارب سے زائد کی کرپشن کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ غربت کے ہاتھوں تنگ آکر غریب عوام […]
By Yesurdu on July 25, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) مسلم لیگ ن امن و امان قائم رکھنے میں ناکام ہو گئی، لاہور میں جرائم کی شرح روزبروز بڑھتی جا رہی ہے لیکن حکمران اس طرف توجہ نہیں دے رہے۔ حکومت ابھی تک اپنی سمت کا تعین نہیں کر سکی جو ملک و قوم کیلئے نقصان دہ ہے۔ پیپلز پارٹی پنجاب میں متحرک […]
By Yesurdu on July 23, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)پاکستانیوں کے دل مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ بھارت ظلم و تشدد سے تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتا۔ پاکستان کے عوام مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on July 21, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)حکومت لاہور کو پیرس بنانے میں لگی ہوئی ہے۔جنوبی پنجاب کا سارا فنڈ لاہور پر استعمال کیاجارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران عوام پر رحم کریں اوراپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں Post Views – پوسٹ […]
By Yesurdu on July 17, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)وزیر اعظم میاں نواز شریف آزاد کشمیر کے انتخابات جیتنے کے لئے بھارت کی طرف سے کشمیر میں ظالمانہ اقدامات کے خلاف لب کشائی کر رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عملی طور پر مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے […]
By Yesurdu on July 16, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)موجودہ حکومت کی تین سالہ کارکردگی ہر حوالہ سے مایوس کن ہے، ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نہ تو بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کا خاتمہ ہو ا نہ ہی غربت اور بے روز گاری […]
By Yesurdu on July 14, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)نوازشریف کی حکومت بری طرح سے ناکام ہوچکی ہے ،دھاندلی سے اقتدار میں آنے والے حکمران انتخابی وعدے بھی پورے نہیں کرسکے، اسی وجہ سے پوری قوم حکمرانوں سے نالاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ آرمی چیف جنرل […]
By Yesurdu on July 13, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)حکو مت کشمیر یوں کی ہر ممکن امداد کر ے۔ کشمیریوں پر ڈھائے جا نے والے ظلم وستم پر حکمرانوں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف […]
By Yesurdu on July 12, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیوروچیف)عبد الستار ایدھی کی خدمات باعث تقلید ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی غریب اور بے سہارا لوگوں کی فلاح وبہبود کے لئے وقف کردی۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عبدالستار ایدھی ملک و قوم کا […]
By Yesurdu on July 10, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)پیپلزپارٹی نے نوازشریف حکومت کی بد عنوانیوں کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے کارکن چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کال کا انتظار کریں اور حکومت کے خلاف تحریک کے لئے ذہنی طور پر تیار ہوجائیں نوازشریف اور شہبازشریف بھٹو فیملی اورزرداری کے خلاف ‘‘سرے محل’’سکینڈل کی باتیں کرتے تھے جو ثابت […]
By Yesurdu on July 9, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)حکومت سارا بجٹ سڑکوں اور پلوں کی تعمیر پر ہی خرچ کرنا چاہتی ہے کیونکہ ان میں مسلم لیگ ن کی قیادت کے مفادات پنہاں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب کا بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ […]
By Yesurdu on July 5, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)قوم کو دال کی جگہ مرغی استعمال کرنیوالے وزیرخزانہ اسحاق ڈار ٹماٹروں کے نعم البدل سے متعلق بھی آگاہی دے دیں کیونکہ ٹماٹر کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں پنجاب حکومت کی گڈگورننس قوم کے کسی کام نہ آئی۔ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو […]
By Yesurdu on July 4, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)حکمرانوں نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی قوم کو لوڈ شیڈنگ کے عذاب میں مبتلا کررکھا ہے۔ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کا فیصلہ اب سڑکوں پر ہو گا۔ کارکن عید الفطر […]
By Yesurdu on July 2, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)پیپلز پا رٹی کی جڑیں عوام میں ہیں اس پا رٹی کو کو ئی ختم نہیں کر سکتا۔ بلا ول بھٹو زرداری کی سیاست نے پا رٹی میں نئی روح پھو نک دی ہے ، ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on June 29, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)عید الفطر میں ایک ہفتہ باقی ہے لیکن تاجروں نے مہنگائی کے جن کو بوتل سے باہر نکال دیا ہے۔ اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں 50فیصد سے بھی زائد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on June 25, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)اہم شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ حکمرانوں کی ناکامی ہے ، چوراور لٹیرے کھلے عام وارداتیں کر رہے ہیں جبکہ حکومت کو شریف خاندان کی کرپشن کو تحفظ دینے سے ہی فرصت نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہارعمر فاروق رانجھا صدر پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے […]
By Yesurdu on June 23, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
(بیورو چیف)کرپشن ،اقرباء پروری اور لاقانونیت نے اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں اور عام آدمی کا جینا محال ہو چکا ہے ، جب تک حکمران اپنی اصلاح کرکے عوام کے حقیقی خادم نہیں بنیں گے نہ ملک کی ترقی ہوگی اور نہ ہی عوام کے حالات بہتر ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on June 20, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)مہنگائی کی وجہ سے غریب عوام دو وقت کی روٹی کو بھی ترس رہے ہیں، گرانفروشوں کے ستائے ہوئے لوگ حکومت کو بددعائیں دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہا ر پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت مہنگائی کے جن کو قابو […]
By Yesurdu on June 19, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات نے گھیر رکھا ہے ،کرپشن اور بدانتظامی کی وجہ سے قومی ادارے بدحالی کا شکار ہیں ، عوام حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on June 18, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) پنجاب حکومت کے سارے دعوے جھو ٹے ثابت ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہ دودھ میں ملاوٹ ، مضر صحت گوشت ، پھل اور سبزیوں پر رنگ اور جعلی ادویات کا کاروبار […]
By Yesurdu on June 17, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)سید حامدسعید کاظمی کا اچھے برے وقت میں پیپلزپارٹی کے ساتھ کھڑے رہنا ہی ان کا جرم ہے، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس حامد سعید کاظمی کے کیس کی خود سماعت فرمائیں اورسید حامدسعید کاظمی کو […]
By Yesurdu on June 16, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)متحدہ اپوزیشن میں پیپلز پارٹی پانامہ لیکس کے حوالے سے اہم کردار ادا کررہی ہے۔اب کی بار میاں صاحب کو اپنے اعمال کا حساب دینا ہی ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے […]
By Yesurdu on June 14, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)مہنگائی کے طوفان میں موجودہ حکومت کا صوبائی بجٹ غریب متوسط طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کا سبب بنے گا۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی بجٹ کی طرز پر بنائے جانے والے صوبائی […]
By Yesurdu on June 11, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)مہنگائی، بے روزگاری اورلوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری اورلوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے بجٹ میں […]