By Yesurdu on May 11, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)اقتدار کے مزے لینے والے آئندہ الیکشن میں بدترین شکست سے دوچار ہو ں گے، ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ یاد رکھیں آئندہ الیکشن میں شکست ان کا مقدر بنے گی اور عوامی خدمات کا شاندار ریکارڈ رکھنے […]
By Yesurdu on May 10, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)حکمران پاناما لیکس کے مسئلہ پرقوم کو بیوقوف بنانے کے بجائے خود کو احتساب کیلئے پیش کریں کیونکہ وزیر اعظم کے بیٹے حسین نواز بیرون ملک اثاثوں کی حقیقت تسلیم کر چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on May 9, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)توانائی بحران کے باعث روزگار کے مواقع ختم ہو گئے ، احتساب ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ ملک میں بلاتفریق احتساب ناگزیرہے۔کرپٹ عناصر جہاں کہیں بھی ہیں ان کاقلع قمع ضروری ہے۔انہوں نے کہاکہ آف شور […]
By Yesurdu on May 8, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)ملکی خزانہ لوٹنے اورقرضہ معاف کرانے والوں کا اب کڑااحتساب ہوگا، ان خیالات کا اظہار پاکستانپیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی ،بیروزگاری اور کرپشن نے عوام کا جینا محال کردیا ہے جبکہ حکمران جھوٹ اور منافقت […]
By Yesurdu on May 7, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)کرپشن ’ اقربا پروری کے مرتکب سیاستدان و سرکاری افسروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شریف برادران نے ہمیشہ عوام کیساتھ جھوٹ کی سیاست کی جبکہ پرویز رشید ،سعد رفیق ، خواجہ […]
By Yesurdu on May 6, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) پنجاب کے کسانوں کو شہباز حکومت شاید اس لئے کوئی مراعات نہیں دے رہی کہ پنجاب کا کسان اپنی فصلوں میں ‘‘اتفاق کا سریا’’ نہیں کھاد استعمال کرتا ہے۔ ‘‘رائیونڈ کے شرفاء’’ہر اس منصوبے پر توجہ دیتے ہیں جس میں لوہا استعمال ہو۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر […]
By Yesurdu on May 5, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)جب تک محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ نہیں کیاجاتا پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، ، وزیراعظم کے دو بیٹے اتنے قابل ہیں کہ 13 سال کی عمر میں وہ کھرب پتی بن گئے تو ا ن کو پاکستان کیوں نہیں لایا جاتا۔سٹیل ملز، پی آئی اے ا ور ریلوے ڈوب رہا ہے تاکہ […]
By Yesurdu on May 4, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)پانامہ لیکس نے کئی دہائیوں سے ملکی دولت لوٹنے والے تمام چہرے پوری قوم کے سامنے بے نقاب کر دئیے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ شریف فیملی کی شرافت اور حب الوطنی کا پردہ چاک ہو […]
By Yesurdu on May 3, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)حکو مت کے حواری پیپلز پا رٹی پر الزام تراشیوں پر اتر آئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ پیپلز پا رٹی نے جب سے کر پشن کر نے والے حکمرانوں کو مستعفی ہو نے کا کہا […]
By Yesurdu on May 2, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی بدولت آج مزدور صرف غلام بن کر ر ہ گیا ہے،قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے مزدور کے حق کیلئے بین الاقومی سطح پر آواز اٹھائی ، جس سے عرصہ دراز سے ہونے وا لے مزدور کے استحصال کو لگام پڑ گئی اور مزدو رکو اس کا حق […]
By Yesurdu on May 1, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)مزدوروں کے حقوق سلب کرنیوالوں کو اس دنیا اور آخرت میں اپنے اعمال کا حساب دینا ہو گا۔ سرمایہ دار طبقہ مزدوروں کو پوری اجرت کی فراہمی کی بجائے کاروباری حالات کی ابتری کا رونا رو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو […]
By Yesurdu on April 29, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)جمہوریت کا راگ الاپنے والے حکمرانوں کا غیر جمہوری طرزِ عمل نظام کیلئے سنگین خطرہ ہے ،حکمرانوں نے دوغلی پالیسیاں ترک نہ کیں تو پاکستان کے 20کروڑ عوام سڑکوں پر ہونگے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، […]
By Yesurdu on April 28, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)پیپلز پارٹی طاقت کا سرچشمہ صرف اور صرف عوام کو مانتی ہے۔ان خیالات کا اظہار پی پی پی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے فلسفے پر عمل پیرا ہیں۔شہید ذوالفقار […]
By Yesurdu on April 27, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)جنرل راحیل شریف نے فوج سے احتساب کا آغاز کرکے ایک اچھی روایت قائم کی ہے، اب میاں محمد نواز شریف کو بھی اپنا اور اپنی کابینہ کا احتساب شروع کرنا چاہئے اور یہی قوم کی آواز ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات […]
By Yesurdu on April 26, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)کرپشن کرنے والوں کو حکومتی ایونوں میں بیٹھنے کا کوئی حق نہیں،پوری قوم ن لیگ کی کرپشن چھپاؤ مہم سے آگاہ ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ جتنی چاہیے شعبدہ بازی کر لے اس کی […]
By Yesurdu on April 25, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیورو چیف) آرمی چیف نے فوج سے احتساب کا عمل شروع کر کے ملک کو کرپٹ عناصر سے پاک کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو احتساب سے کوئی خوف نہیں […]
By Yesurdu on April 24, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیورو چیف)پنجاب کے حکمران شر پسندوں کی سرپرستی کرتے ہیں، ان کا فوری محاسبہ کیاجائے تخت لاہور کی ملی بھگت کے بغیر چور اور ڈاکو اپنے قدم نہیں جماسکتے چھوٹو گینگ کی گرفتاری کاکریڈٹ فوج کو جاتا ہے ان خیالات کااظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلزپارٹی سپین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے […]
By Yesurdu on April 23, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین(بیوروچیف)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گھرسے احتساب شروع کر نے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے ،لیگی حکومت ا ب ٹا ل مٹول کرنے کے بجا ئے اپنی صفوں میں چھپے کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی کرے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک خصوصی ملاقات میں یس […]
By Yesurdu on April 22, 2016 عمر فاروق رانجھا تارکین وطن
سپین (بیوروچیف)شاعر مشرق کے کلام میں قرآن اور اسلامی تعلیمات کا عکس نظر آتا ہے ، علامہ اقبال صرف ہندوستانی مسلمانوں کے لیڈر نہیں تھے۔ان کا پیغام آفاقی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے پورے عالم اسلام کی سوچ کا […]