counter easy hit

عمل

ملت ٹائمز نیور پورٹل کا ممبئی میں رسم اجراء

ملت ٹائمز نیور پورٹل کا ممبئی میں رسم اجراء

نئی دہلی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) گذشتہ چند سالوں سے صحافتی دنیا میں سرگرم نوجوان صحافی شمس تبریز قاسمی نے چند قدم آگے بڑھتے ہوئے ملت ٹائمز لنک کے نام سے ایک نیوز پورٹل کا آغاز کیا ہے جس کااجراء گذشتہ 18 جنوری کو عروس البلاد ممبئی میں امیر شریعت سادس مولانا سید نظام الدین […]

دھند و خراب موسم میں احتیاطی تدابیر پر عمل

دھند و خراب موسم میں احتیاطی تدابیر پر عمل

تحریر: رشید احمد نعیم موسم نے لی ہے انگڑائی ہر طرف دھند ہے چھائی مگر معمولاتِ زندگی کی ادائیگی کے لیے سفر بھی ضروری ہے جبکہ خدا ئے بزرگ و برتر کی عطا کردہ نعمت زندگی کی حفاظت بھی فرض ہے لہذا موسمی شدت کے اثرات کے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کر کے […]

سانحہ پٹھان کوٹ اور پاکستان کا مذاکراتی عمل

سانحہ پٹھان کوٹ اور پاکستان کا مذاکراتی عمل

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بھارت میں پیش آئے سانحہ پٹھان کوٹ کا معاملہ قابل مذمت ہے مگر اِسے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے آئندہ دنوں میں جاری ہونے والے مذاکراتی عمل کے لئے متنازع نہ بنایاجائے جبکہ پاکستان کی جانب سے تواِس عزم مُصّمم کا ضرور اظہارکردیاگیاہے کہ پٹھان کوٹ ائیر بیس […]

میڈیا میں افراد سازی کا عمل

میڈیا میں افراد سازی کا عمل

تحریر : محمد آصف اقبال تازہ خبر کے مطابق مہاراشٹر کے انسداد دہشت گردی دستے، اینٹی ٹیرارزم اسکواڈ نے سمجھا جاتا ہے کہ حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں کو حراست میں اس شبہ پر لیاہے کہ یہ نوجوان داعش میں شمولیت کے لیے ہندوستان چھوڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔مہاراشٹر اے ٹی […]

دعا

دعا

یا اللہ میرے دل کو منافقت سے، میرے عمل کو دکھاوے سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھیں کو خیانت سے پاک کر دے، اور ہم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت گزار بنا دے، (آمین)۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 190

اقبال کا پیغام عمل

اقبال کا پیغام عمل

تحریر: عارف محمود کسانہ علامہ نے اپنی شاعری میں عمل کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنے خطبات میں واضع کیا کہ اسلام کا نظریہ متحرک ہے جامد نہیں۔ نوجوانوں کو بطور خاص مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے پیغام عمل دیا اور انہیں نوجوان نسل سے یہ توقع تھی کہ وہ کردار و عمل کی […]

افغانستان میں دیر پا امن کیلئے مفاہمتی عمل آگے بڑھانا ہو گا، آرمی چیف

افغانستان میں دیر پا امن کیلئے مفاہمتی عمل آگے بڑھانا ہو گا، آرمی چیف

میونخ : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن کے لیے مفاہمتی عمل انتہائی اہم ہے ۔ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے کے دیگر ممالک بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جرمنی کے شہر میونخ میں سینٹ […]

ناراض بلوچوں سے مذاکرت کا عمل بقر عید کے بعد شروع ہو گا

ناراض بلوچوں سے مذاکرت کا عمل بقر عید کے بعد شروع ہو گا

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرت کا عمل عیدالاضحی کے بعد شروع کیا جائے گا۔ نوابزادہ براہمداغ بگٹی سے مذاکرات کا ٹاسک دیا گیا تو ان کے پاس مذاکرات کے لیے ضرور جاؤں گا۔ کوئٹہ میں گفتگو میں وزیراعلیٰ عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ […]

خاموشی اور عمل

خاموشی اور عمل

تحریر: لقمان اسد کامیابی سے جو چیزیں ہمکنار کرتے ہیں بہت سارے عوامل سے الگ دو چیزیں کسی بھی بڑے سے بڑے مارکہ کو سر کرنے کیلئے جتنی کارگر ثابت ہوتی ہیں انکا نعم البدل دوسرا کچھ نہیں خاموشی اور عملی جدوجہد ہر بڑی کامیابی اور ہرکٹھن منزل تک پہنچنے کا سیدھا اور واحد راستہ […]

پنجاب میں 143 ایڈیشنل سیشن ججوں کی بھرتی کا عمل روکنے سے متعلق استدعا مسترد

پنجاب میں 143 ایڈیشنل سیشن ججوں کی بھرتی کا عمل روکنے سے متعلق استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب میں 143 ایڈیشنل سیشن ججوں کی بھرتی کا عمل روکنے کے بارے استدعا مسترد کرتے ہوئے ایڈوکیٹ جنرل کی عدم موجودگی کے باعث مقدمے کی سماعت ملتوی کردی ہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل بینچ نے سول ججوں کی طرف سے دائر […]

قائداعظم کے افکار و نظریات پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کامران یوسف گھمن

قائداعظم کے افکار و نظریات پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کامران یوسف گھمن

پیرس : پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کر موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ قائداعظم کے افکار و نظریات پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ حکمران قائد اعظم کو اپنا لیڈر بناتے ہوئے ان کے وضع کئے گئے […]

وفاقی حکومت کی درخواست مسترد؛ سندھ رینجرز کا گرفتاریوں کا عمل سست کرنے سے انکار

وفاقی حکومت کی درخواست مسترد؛ سندھ رینجرز کا گرفتاریوں کا عمل سست کرنے سے انکار

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے سندھ رینجرز کو کہہ دیا ہے کہ مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث اور دہشت گردوں کی مدد کرنیوالی سیاسی شخصیات کی گرفتاری اور تفتیش کا عمل سست کیا جائے۔ سرکاری ذرائع نے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پربتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے سخت بیان اور […]

چین، امریکا اور پاکستان افغان امن عمل بحال کرنے پر متفق

چین، امریکا اور پاکستان افغان امن عمل بحال کرنے پر متفق

اسلام آباد : پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تعطل ختم کرنے کے لئے بھی مغربی طاقتیں سرگرم ہو گئی ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کی مشیر اور جرمن وزیر خارجہ کا دورہ اسی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان، امریکا اور چین نے افغان امن عمل بحال کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ […]

اپنے عمل کا حساب رکھنے والی با خبر قوم کبھی پستی و تنزلی کا شکار نہیں ہوتی ہے، امام شاہد

اپنے عمل کا حساب رکھنے والی با خبر قوم کبھی پستی و تنزلی کا شکار نہیں ہوتی ہے، امام شاہد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اپنے عمل کا حساب رکھنے والی باخبر قوم کبھی پستی و تنزلی کا شکار نہیں ہوتی ہے، مسلمان مومن کی یہ نشانی ہے کہ جب اس سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو فوری طور پر توبہ کے لیے اپنے پروردگار کی طرف رجوع کرتا ہے، اللہ کی رحمت […]

این اے 122 کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی نہیں مل سکی، اپیل دائر کرنے کے عمل میں تاخیر کا امکان

این اے 122 کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی نہیں مل سکی، اپیل دائر کرنے کے عمل میں تاخیر کا امکان

اسلام آباد : سیاسی اور قانونی جنگ لڑنے کے لئے تیار سردار ایاز صادق نے وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب سے فون پر گفتگو کی۔ اس گفتگو میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر اہم مشاورت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کل مشاورتی اجلاس میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے […]

وزیر اعظم کی نیشنل ایکشن پلان پر عمل تیز اور تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی نیشنل ایکشن پلان پر عمل تیز اور تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم نے پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد میں تیزی لانے اور صوبے کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت جاتی امرا رائے ونڈ میں اجلاس ہوا، جس میں وزیر اعلیِ شہبازشریف، متعلقہ صوبائی وزرا اور آئی جی […]

انسان کا چہرہ اسکے کردار، افکار، عمل اور خوبصورتی کی عکاسی کرتا ہے، وکی گل خصوصی انٹرویو

انسان کا چہرہ اسکے کردار، افکار، عمل اور خوبصورتی کی عکاسی کرتا ہے، وکی گل خصوصی انٹرویو

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) انسان کا چہرہ اسکے کردار ، افکار ، عمل اور خوبصورتی کی عکاسی کرتا ہے ، اللہ رب العزت نے ہر مرض ہر مشکل اور ہرمسئلے کا حل رکھا ہے لیکن اسکے لیے گہری تحقیق و تشخیص اور یقین کی ضرورت ہے۔ قدرتی رنگت وجا ہت اور خوبصورتی کا […]

راجہ جاوید اخلاص نے اوورسیز پاکستانی لورز کا قیام عمل میں لایا

راجہ جاوید اخلاص نے اوورسیز پاکستانی لورز کا قیام عمل میں لایا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اور ایم این اے راجہ جاوید اخلاص نے اوورسیز پاکستانی لورز کا قیام میں عمل میں لایا۔ اور ملک محمد فیاض اعوان کو صدر نامزد کیا ۔اور بلال محمد خاں کو جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا گیا ۔اور باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اس حوالے سے ایک نہایت […]

ترجمان القرآن، سورة الملک مکی 67

ترجمان القرآن، سورة الملک مکی 67

تحریر : شاہ بانو میر اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں(کائنات کی سلطنت) ہے٬ اور وہ ہرچیز پر قدرت رکھتا ہے٬ جِس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا٬ تا کہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے٬ تم […]

برمنگھم : جامع ضیاء الامہ بوزلے گرین میں مذہبی اجتماع کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم : جامع ضیاء الامہ بوزلے گرین میں مذہبی اجتماع کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) تمام مسائل مصائب اور مشکلات کا حل اللہ کے ذکر میں موجود ہے جو لوگ اللہ کے دین پر استقا مت اختیار کرتے ہیںتو وہ دنیا اور آخرت میں ہمیشہ سرخرو ہو نے والے ہیں۔ موجودہ حالات کے تناظر میں مسلمانوں کی پریشانیوں اور ناکامیوں کے بارے […]

قرآن و سنت پر عمل پیرا ہونے سے ہماری دنیا و آخرت کی مشکلات آسان ہوسکتی ہیں

کامیاب حج درخواست گزاروں کو پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

کامیاب حج درخواست گزاروں کو پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت مذہبی امورنے کامیاب حج درخواست گزاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 25 مئی تک اپنے اور یجنل پاسپورٹ بینکوں میں جمع کرادیں تاکہ پاسپورٹ پر ویزا لگانے کا عمل شروع کیا جاسکے۔ وفاقی وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم میں کامیاب ہونے والے تمام حج درخواست گزاروں سے کہا […]

صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کو موصول

صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کو موصول

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت کو صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل حکام کا مراسلہ موصول ہو گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو سینٹرل جیل کراچی کے توسط سے بھیجے گئے مراسلے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ میں […]

کراچی : متعدد پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل شروع ہونے میں تاخیر

کراچی : متعدد پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل شروع ہونے میں تاخیر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 246 میں متعدد پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل تاخیر سے شروع ہونے کی شکایت موصول ہوئی ہے۔ حلقہ میں ضمنی الیکشن کے روز عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کو بار بار ہدایت کے باوجود کئی مقامات پر تاحال کلوز سرکٹ کیمرے نصب نہیں […]