counter easy hit

عملہ صفائی

عملہ صفائی نے نالہ سے نکالی جانے والی ریت اور کوڑانہ اٹھاناروائیت بنالی

عملہ صفائی نے نالہ سے نکالی جانے والی ریت اور کوڑانہ اٹھاناروائیت بنالی

لا لہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)ٹی ایم اے کے عملہ صفائی نے نالہ سے نکالی جانے والی ریت اور کوڑانہ اٹھاناروائیت بنالی، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالج روڈ کی تعمیرکے بعدبچ جانے والی ریت ہوااور آندھی سے نالے میں گرگئی ،ٹی ایم اے کے عملہ نے اسے نالے سے تو نکال دیالیکن […]

ٹی ایم اے کھاریاں نے عملہ صفائی (ڈی پی ایس )نارمل سکول کی تزئین وآرائش پرلگادیا

ٹی ایم اے کھاریاں نے عملہ صفائی (ڈی پی ایس )نارمل سکول کی تزئین وآرائش پرلگادیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ میں ڈی پی ایس کا قیام،ٹی ایم اے کھاریاں نے عملہ صفائی (ڈی پی ایس )نارمل سکول کی تزئین وآرائش پرلگادیا،شہرگندگی سے اٹ گیا،کمشنرکی آمدپرروٹ کی لیپاپوتی جبکہ باقی سارے شہرمیں گندگی کے ڈھیرلگ گئے،آج لالہ موسیٰ میں کمشنرکی آمدکے موقعہ پرسوموارکے روزبلدیہ لالہ موسیٰ کے تمام ملازمین کو ڈی پی […]