گلی کو پختہ کرانے اور لیول اونچا کرانے پر ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کا شکریہ ادا کرتے ہیں،عنصر اقبال مغل
لالہ موسیٰ ( بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت عنصر اقبال مغل آف گنجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گلی کو پختہ کرانے اور لیول اونچا کرانے پر ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے ہمارا دیرینہ مسئلہ حل کرایا ، چوہدری میاں خاں چیچی ، […]