یوٹیلٹی سٹورز رمضان میں عوام کو سبسڈی دینے میں ناکام
ستے رمضان بازاروں میں بیسن ، آلو ، کیلا ، آم اور دیگر اشیا کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ، حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ راولپنڈی (یس اُردو ) روزے سے پہلے عوام نے کیا سستے بازاروں کا رخ مگر مایوس لوٹے ۔ مہنگی اشیاء بازاروں سے غائب ہیں تو سبزیوں اور […]