counter easy hit

عوام

پاکستان مسائل کی دلدل میں پھنس چکا ہے۔ مجید ملک

پاکستان مسائل کی دلدل میں پھنس چکا ہے۔ مجید ملک

برسلز (ارسلان) پاکستان پییلز پارٹی کے چیف میڈیا کوارڈنیٹر مجید ملک نے کہا کہ پاکستان مسائل کی دلدل میں پھنس چکا ہے مفادات کا ایک ٹولہ پاکستان کی سیاست پر اور معصوم عوام پر اپنی حکمرانی کر رہا ہے پیپلز پارٹی کے ٹکڑے کرکے عوام اور کارکنان کو جدا کر دیا گیا۔ انہیں الگ کرکے […]

سعودی عرب کی دوستی

سعودی عرب کی دوستی

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان کی غیور عوام جس کو دنیا غیرت ،جرات ، بہادر ی اور دانشوری کے اعلی ٰلقبات سے جانتی بھی ہے اور مانتی بھی ہے۔ دنیا کے ہر ملک کی داخلی اور خارجی پالیسیوں سے اس ملک کے باسیوں کی پہچان ہوتی ہے۔ پاکستان کے معرض وجود میں آنے […]

عمران خان جس پارلیمنٹ کو گرانا چاہتے تھے آج اسی کیلئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں، پرویز رشید

عمران خان جس پارلیمنٹ کو گرانا چاہتے تھے آج اسی کیلئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں، پرویز رشید

ہری پور : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے اہل خانہ سمیت پارلیمنٹ میں جانے کے لئے ووٹ مانگنے نکلے ہیں تاہم ہری پور کے عوام 16 اگست کو ان سے انتقام لیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 کے ضمنی انتخاب کے لئے ہری پور کے […]

بحرانوں کی سرزمین

بحرانوں کی سرزمین

تحریر: ایم سرور صدیقی ایک سہیلی نے دوسری سے پوچھا ”سناہے تم شادی کررہی ہو؟ ”ہاں ۔۔مگر کیوں ایسے پوچھ رہی ہو تمہیں کیا پریشانی ہے؟ ”کیا تمہارا دولہاایک سیاستدان ہے ” اس نے سہیلی کی بات سنی ان سنی کرتے ہوئے استفسار کیا ”ہاں۔۔۔اس نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا یہ سچ ہے […]

تین سین، سیاستدان، سیلاب، سیراب اور پریشان حال عوام

تین سین، سیاستدان، سیلاب، سیراب اور پریشان حال عوام

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بارش اور سیلاب کی وجہ سے پریشان حال اپنے ہم وطنوں سے ہمدردی کے جذبے کے اظہارکے لئے میں سب سے پہلے بات کروں گااپنے مُلک میں ہونے والی بارشوں اور اِن بارشوں سے مُلک کے طول ُارض میں آنے والے سیلاب اور اِس سیلاب سے ہونے والی تباہ […]

ہم نے پاکستان کے لیے کیا کیا۔۔۔؟

ہم نے پاکستان کے لیے کیا کیا۔۔۔؟

تحریر: میاں نصیر احمد ہر سال 14اگست پاکستان میں آزادی کے دن کی نسبت سے منایا جاتا ہے یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں انگریزوں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکار ی سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑی دھوم دھام سے منایا […]

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

تحریر : سجاد علی شاکر ملک بھر میں شدید بارشوں اور پھر سیلاب کی تباہ کاریوں نے اس وقت قوم کو جس آزمائش میں ڈالا ہے وہ پہلے کی طرح اپنی ہمت اور جذبے سے آزمائش کی اس گھڑی سے بھی نکل آئیں گے، مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے ووٹ لے کر […]

بورڈ سرفراز کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کے لیے بے چین

بورڈ سرفراز کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کے لیے بے چین

کراچی : پی سی بی بھی سرفراز احمد کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کیلیے بے چین ہے، چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی نجم سیٹھی نے معاملے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا، ان کے مطابق یہ عوام کا سوال ہے کہ نائب کپتان کو دونوں ٹوئنٹی 20میچز میں کیوں نہیں میدان میں اتاراگیا۔ تفصیلات کے […]

شطرنج کی بساط

شطرنج کی بساط

تحریر : طارق حسین بٹ کسی کو اس بارئے میں کبھی بھی شک نہیں ہونا ہونا چائیے کہ عمران خان اس وقت عوامی امنگوں کے ترجمان ہیں۔حکومت ان کے خلاف جتنی سرعت سے حرکت میں آئیگی اس کی مقبولیت اتنی ہی سرعت سے بلند ہوتی جائیگی ۔عوام کے اذاہان میں اس یقین نے اپنے ڈیرے […]

پارٹی قیادت سے دستبرداری، الطاف حسین نے ایک مرتبہ پھر عوام سے رائے مانگ لی

پارٹی قیادت سے دستبرداری، الطاف حسین نے ایک مرتبہ پھر عوام سے رائے مانگ لی

کراچی : الطاف حسین نے عوام سے پارٹی قیادت سے دستبرداری کے حوالے سے رائے متحدہ قومی موومنٹ کی ویب سائٹ پر طلب کی ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ عوام فوری طور پر انہیں اپنی پُرخلوص رائے سے آگاہ کریں۔ الطاف حسین نے عوام سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا انہیں پارٹی اور […]

سیاستدانوں کا بازار حسن

سیاستدانوں کا بازار حسن

تحریر : روہیل اکبر ملک میں اس وقت افراتفری کا عالم ہے ایک طرف سیلاب نے عوام کو ڈبو رکھا ہے تو دوسری طرف الطاف حسین نے ایک نیا تماشا لگا رکھا ہے ہر ٹیلی ویژن چینل پر بیٹھا ہوا فنکار اپنی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہاہے ایک شو میں مسلم لیگ ن کی […]

ملبوں میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

ملبوں میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ہمارے ملک میں ایک طرف پاکستانی قوم مسائل و مشکلات اور سیلاب جیسی قدرتی آفت میں مبتلا ہے۔ تو دوسری طرف افسوس ناک طرز عمل یہ کہ سیاسی قائدین، عوام کے خیر خواہ، ہمدرد، لیڈر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے بیان بازی، فوٹو سیشن میں مصروف ہیں۔ پاکستان […]

کرپٹ سندھی اقتدار مافیہ

کرپٹ سندھی اقتدار مافیہ

تحریر : ڈاکٹر شبیر احمد خورشید گذشتہ سولہ سالوں کی تاریخ سے یہ بات عیاں ہے کہ سندھ میں خاص طور اقتدار مافیہ کی مضبوطی کا کوئی جوا ب ہی نہیں ہے۔یہ اقتدار سے چمٹے لوگ حکمرانوں کی شکل میں لُٹیرے اور قومی خزانے کے ڈاکو ہیں انہیں سندھ کے عوام سے کچھ لینا دنا […]

بے روزگاری کا عفریت

بے روزگاری کا عفریت

تحریر : مقصود انجم کمبوہ بے روزگاری کا عفریت منہ کھولے بیٹھا ہے ملک عزیز کی معاشی، اقتصادی، اور سیاسی حالت انتہائی گھمبیرہوتی جارہی ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری نے غریب اور مفلس عوام کو بے سدھ کر کے رکھ دیا ہے۔عوام کے سروں پر مسائل و مشکلات کے بڑھتے ہوئے انبار نے ان کی […]

سیلاب ٢٠١٥

سیلاب ٢٠١٥

تحریر: میر افسر امان کالمسٹ پاکستان میں ہر سال سیلاب آتے رہتے ہیں۔ عوام تکالیف برداشت کرتے رہتے ہیں۔ سال و ماہ گزر جاتے ہیں عوام پھر سے تازہ دم ہو کر اپنی زندگی کے معاملات چلانے میں مصروف ہو جاتے ہیں اور ایسے ہی زندگی کے شب و روز رواں دواں ہیں۔مون سون بارشیں […]

رمضان المبارک انتظامیہ اور بیچارے عوام

رمضان المبارک انتظامیہ اور بیچارے عوام

تحریر : ریاض احمد ملک قارئین آپ جب یہ الفاظ پڑھ رہے ہونگے رمضان المبارک ہم سے الوداع ہو چکا ہو گا رمضان المبارک امت مسلمہ کے لئے عبادات کا مہینہ ہوتا ہے جس میں تمام مسلمان اپنے لئے گناہوں کی مغفرت کے لئے کوشش کرتے ہیں اور عبادات کا سلسلہ اس بابرکت مہینے میں […]

عید الفطر پر بھی کشمیری عوام بھارتی مظالم کیخلاف سراپا احتجاج

عید الفطر پر بھی کشمیری عوام بھارتی مظالم کیخلاف سراپا احتجاج

سرینگر : سرینگر میں حریت رہنماء سید علی گیلانی کی نظر بندی کیخلاف کشمیری نوجوان سڑکوں پر نکل آئے۔ احتجاج کے دوران سرینگر کی فضائیں پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہیں۔ مظاہرین نے پاکستانی پرچم بھی لہرایا۔ ریلی میں شریک مظاہرین نے سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنمائوں کی نظر بندی ختم […]

عوام کو پرامن معاشرہ دینا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے: شہباز شریف

عوام کو پرامن معاشرہ دینا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے: شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو پر امن معاشرہ دینا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ، دہشت گردی کے ناسور کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے ۔ لاہور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا […]

امریکہ کی عوام کو 239 ویں یوم آزادی کا دن مبارک ہو، مجیب الحسن

امریکہ کی عوام کو 239 ویں یوم آزادی کا دن مبارک ہو، مجیب الحسن

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن، نائب صدر لطیف ڈالمیا، نائب صدر فریدہ خان، ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن سلمان ظفر نے ایک مشترکہ بیان میں امریکی عوام خصوصاً پاکستانی امریکن کمیونٹی کو 4جولائی امریکہ کی 239 ویں سالگرہ کے دن کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا […]

دریائے جہلم کی پٹی سے تحریک انصاف کے نام

دریائے جہلم کی پٹی سے تحریک انصاف کے نام

تحریر ڈاکٹر تصور حسین مرزا موسمی گرمی کے ساتھ دریائے جہلم کی دونوں جانب سیاسی درجہ حرارت کی بلندی خصوصاً پاکستان تحریک انصاف کا درجہ حرارت ہائی پیمانہ پر ہے۔ مہنگائی ، بجلی کی لوڈشیڈنگ ، بے روزگاری سے تنگ آکر پاکستان کے عوام نے تمام بڑی سیاسی پارٹیوں ( مسلم لیگ ن سمیت پاکستان […]

یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج عوام نے مسترد کر دیا

یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج عوام نے مسترد کر دیا

ایتھنز : یونان کی عوام نے یورپی یونین کی جانب سے بیل آؤٹ پیکج کی سخت شرائط کو مسترد کر دیا ہے۔ گزشتہ روز بیل آؤٹ پیکج کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے جس کے مطابق 61 فیصد عوام نے یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج کی سخت […]

بیرون ملک بیٹھے لوگ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں: جنرل ناصر جنجوعہ

بیرون ملک بیٹھے لوگ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں: جنرل ناصر جنجوعہ

کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ یہ امر خوش آئند ہے کہ پاکستان اور خصوصاً بلوچ نوجوان راہ راست پر آنا شروع ہو چکے ہیں۔ کوئٹہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کو خطرہ اس بات سے ہے کہ […]

امریکہ کی عوام کو 239 ویں یوم آزادی کا دن مبارک ہو، مجیب الحسن، شفقت تنویر

امریکہ کی عوام کو 239 ویں یوم آزادی کا دن مبارک ہو، مجیب الحسن، شفقت تنویر

نیو یارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر ، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن، نائب صدر لطیف ڈالمیا، نائب صدر فریدہ خان، ڈپٹی سکرٹری انفارمیشن سلمان ظفر نے ایک مشترکہ بیان مین کہا ہے کہ امریکی عوام خصوصا پاکستانی امریکی کمیونٹی کو 4 جولائی امریکہ کی 239 ویں سالگرہ کے […]

پٹرول مہنگا نہیں ہو گا اور عوام لوڈشیڈنگ پر صبر کریں، وزیراعظم نواز شریف

پٹرول مہنگا نہیں ہو گا اور عوام لوڈشیڈنگ پر صبر کریں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی جب کہ وزیراعظم کا کہنا ہےکہ حکومت دیانت داری سے کام کررہی ہے اور اپنے دور حکومت میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرتے ہوئے 2017 میں اس بحران پر قابو پالیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ایكسپریس وے سنگل فری […]

1 5 6 7 8 9 13