counter easy hit

عورتوں

عورتوں کے حقوق

عورتوں کے حقوق

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا خواتین کے وہ کون سے حقوق ہیں جن کو حاصل کرنے کئے لئے دنیا بھر کی عورتیں سٹرکوں پر آنے کئے لئے مجبور ہو جاتیں ہیں ۔ہر سال کی طرح اس سال بھی خواتین کا دن بیان بازی، میٹنگ، جلسہ وغیرہ منعقد ہونے کے بعد بغیر نتائج کے ختم […]

عورتوں کا عالمی دن

عورتوں کا عالمی دن

تحریر : مریم سردار سمجھ میں‌ نہیں‌ ارہا کون کس پر بھاری ہے۔ ویسے کون کہتا کہ پاکستان میں‌عورت کمزور ہے قرآن کے مطابق سیرت و کردار کا کوئی ایک گوشہ بھی ایسا نہیں جس میں عورت اور مرد ہم مقام و ہم قدم نہ ہوں (35 !الاحزاب)اسی لیے آپ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم […]

عورتوں کے حقوق کے نام پر ایک بل

عورتوں کے حقوق کے نام پر ایک بل

تحریر : میر افسر امان اسلام میں عورتوں کے حقوق کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ اسلام میں عورتوں کو جو مقام دیا گیا وہ دنیا کے کسی مذہب میں نہیں دیا گیا۔ ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم نے خطبہ حج الوداع کے موقع پر اس کی خاص تاکید بھی […]

ا صل سچ کیا ہے

ا صل سچ کیا ہے

تحریر: مسز جمشید خاکوانی آ ج ایک موقر جریدے میں چھپی عورتوں پر ظلم کی داستان پڑ ھ کر میں نے سوچا ذرا لو گوں کو سچ کا اصل چہر ہ بھی د کھا نا چا ہیئے ۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم نے اپنے ہا تھو ں سے اپنا معاشرہ تبا کیا ہے […]

خوبصورت تکون

خوبصورت تکون

تحریر: شاہ بانو میر عورتوں کا حق (مردوں پر)ویسا ہی ہے جیسے دستور کے مطابق (مردوں کا حق) عورتوں پر ہے البتہ مردوں ک عورتوں کو مردوں پر فضیلت ہے اور اللہ غالب حکمت والا ہے عورتوں کو جو عزت مقام احترام اسلام نے دیا اس سے پہلے اس کا مقدر نہیں جانتا تھا قرآن […]

عورتوں کے ووٹ اور جماعت اسلامی کی شکست

عورتوں کے ووٹ اور جماعت اسلامی کی شکست

تحریر: سید انور محمود دیر پاکستان کا ایک خوبصورت کوہستانی خطہ ہے جو چترال اور پشاور کے درمیان سوات کے قریب واقع ہے۔دیر کو گندھاراتہذیب میں تاریخی حیثیت حاصل ہے جس کے ثبوت دیر عجائب گھر میں موجود ہیں۔ دیر پاکستان میں ضم ہونے سے پہلے ایک نوابی ریاست تھی۔ پاکستان میں انضمام کے بعد […]

ڈراموں کی پرتعیش زندگی کے اثرات

ڈراموں کی پرتعیش زندگی کے اثرات

تحریر: صبا عیشل آپی! چینل کیوں بدل دیا، اف اس گھر کی ڈیکوریشن کتنی مہنگی کرائی گئی ہے۔ آپ لگا رہنے دیتی ناں!! میں اپنی 12 سالہ کزن کے منہ سے حسرت بھرا جملہ سن کر کافی حیران ہوئی۔ کچھ عرصہ کے مشاھدے سے اندازہ ہوا کہ ایسی بے شمار حسرتیں ہر دوسرے شخص کے […]

عورتوں کے حقوق

عورتوں کے حقوق

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا خواتین کے وہ کون سے حقوق ہیں جن کو حاصل کرنے کئے لئے دنیا بھر کی عورتیں سٹرکوں پر آنے کئے لئے مجبور ہو جاتیں ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی خواتین کا دن بیان بازی ، میٹنگ، جلسہ وغیرہ منعقد ہونے کے بعد بغیر نتائج کے ختم […]

عدل کے ہی گلے میں پھندہ کیوں؟

عدل کے ہی گلے میں پھندہ کیوں؟

تحریر :وقارانساء جب بھی کوئی تکلیف دہ بات یا واقعہ ہوتا ہے تو چند دنوں کے لئے اس کا رد عمل دیدنی ہوتا ہے اس کے بعد گزرتا ہر دن اور ہر لمحہ جیسے اس کی شدت میں کمی لانے لگتا ہے –روزمرہ کے سلسلے پھر سے رواں دواں ہو جاتے ہیں-ایسے ایسے واقعات سننے […]

لگا ہے مصر کا بازار دیکھو

لگا ہے مصر کا بازار دیکھو

تاریخ بتاتی ہے قدیم ادوار میں غلاموں کی منڈی لگا کرتی تھی خریدار برہنہ ،نیم برہنہ ”سودا”دیکھ کرمال کی قدرو قیمت کا اندازہ لگاتے ان کی جانب فحش جملے اچھالتے۔۔ خوبصورت لونڈے، متناسب بدن لڑکیاں، جفا کش مرد اور خواجہ سراکی قیمت اچھی مل جایا کرتی تھی یونانی تہذیب سے لیکر مصرکے بازار اور دور […]