counter easy hit

عورت

عورت پر تشدد ایک معاشرتی روایت آخر کیوں

عورت پر تشدد ایک معاشرتی روایت آخر کیوں

تحریر : ماجد امجد ثمر عورت معاشرے کی حقیقی معمار ہوتی ہے۔معاشرے میں نکھار پیدا کرنے اور اسے خوبصورت بنانے کا فن صرف عورت ہی جانتی ہے اوران ہی کے اچھے کردار کی وجہ سے ایک تہذیب یافتہ معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ اگر ایک مرد کو تعلیم یافتہ کر دیا جائے تو […]

سینٹ ڈنی آپریشن، حسنہ نے خود کو دھماکے سے نہیں اڑایا تھا

سینٹ ڈنی آپریشن، حسنہ نے خود کو دھماکے سے نہیں اڑایا تھا

پیرس: پیرس کے علاقے سینٹ ڈِنی میں پولیس چھاپے کے دوران حَسنہ نامی عورت کے خود کو اڑا لینے کی اطلاع غلط ثابت ہوئی ہے اور اب پولیس کا کہنا ہے کہ کسی عورت نے نہیں بلکہ ایک مرد نے خودکش دھماکا کیا تھا۔ پیرس میں مشتبہ رنگ لیڈر کے لیے ہونے والی پولیس کی […]

بھکاری

بھکاری

تحریر: ریاض بخش بھکاری کے لفظ اور کرتب سے تو ہم سب واقف ہیں بھکاری کیا ہے یہ بھی ہم اچھی طرح جانتے ہیں اکثر ہمارا ان سے سامنا بھی ہوتا رہتا ہے۔پہلے کم تھے مگر اب تو بہت زیادہ ہوگئے ہیں کچھ تو مہنگائی کی وجہ سے مانگنے پر مجبور ہیں۔تو کچھ لوگوں نے […]

عورت پھر زمانہ جاہلیت کا شکار

عورت پھر زمانہ جاہلیت کا شکار

تحریر: انیلہ شباب احمد پیغمبر اسلام حضرت محمد ً کی بعثت َ مبارکہ سے پہلے تمام روئے زمین وحشت و بربریت ظلم و ستم اور فتنہ گری کی آماجگاہ بنی انسانیت کو تڑپا رہی تھی بشریت رو رہی تھی آدمیت کا جنازہ نکل چکا تھا ہر سو ہر سمت حیونیت و شیطانیت کا اندوہ ناک […]

حضرت ابراہیم

حضرت ابراہیم

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی فرشتے محو حیرت تھے، ہوا میں، فضاء میں انگشت بدنداں اور بوڑھا آسمان حیرت سے پلک جھپکنا بھول چکا تھا۔ روز اول سے کرہ ارض پر کروڑوں انسان آئے، کھایا، پیا، افزائش نسل کا حصہ بنے اور پیوند خاک ہوگئے۔ چشم فلک عشق و محبت کے ہزاروں مناظر دیکھ چکی […]

عورت

عورت

تحریر: ام آرش معزز قارئین کرام :ائسلام علیکم ایک بار پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں میرا آج کا موزوں ہے ”عورت” میں آج اپنی پیاری بہنوں ،بیٹیوں کو بہت اہم اور ضروری تلقین کرنا چاہتی ہوں کیوں کہ آج کے دور میں ہم لوگ جدھر چل پڑے ہیں وہ راہ ہمیں دنیا میں […]

ہمارے مسائل کا حل

ہمارے مسائل کا حل

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا سارے جہانوں کے تاجدار ، سارے معلموں کے معلم اعظم ، محسن انسانیت ، علم و حکمت کے بادشاہ ، سردار الانبیاء ، نبی آخر الزماں جناب احمد مجتبیٰ حضرت محمد رسول خدا ۖ کے فرمان عالی جاں،کے مطابق علم حاصل کرو ماں کی گود سے لیکر قبر تک، […]

حجاب عورت کا زیور

حجاب عورت کا زیور

تحریر : عقیل خان ہر سال 4 ستمبر کو دنیا بھر میں ”عالمی یوم حجاب” منایا جاتا ہے۔ یہ دن فرانس میں حجاب پر پابندی کے بعد لندن میں ایک کانفرنس کے موقع پر عالم اسلام کے ممتاز راہنماؤں نے طے کیا تھا۔ 2004 سے پوری دنیا میںاس دن کو منایا جاتا ہے۔ بظاہر حجاب […]

حجاب اور مسلمان

حجاب اور مسلمان

تحریر: محمد عتیق الرحمن ہمارے ہاں جتنی قیمتی چیز ہوتی ہے اسے اتنا ہی لوگوں کی نظروں سے محفوظ رکھا جاتا ہے۔ اسی طرح عورت کا وجود بھی اللہ رب العزت نے بہت محترم اور قیمتی بنایا ہے اور اسے لوگوں کی نظروں سے محفوظ رکھنے کیلئے حجاب کے احکامات نازل کئے ہیں کہ صدف […]

ناکام۔۔۔ نظامِ انصاف

ناکام۔۔۔ نظامِ انصاف

تحریر: سجاد گل ایک لطیفہ سنا کر آپ کو ایک نقطہ سمجھانا چاہتا ہوں ، کہا جاتا ہے کہ ایک عدالت میں امجد نامی ایک شخص پر دو مقدمات دائر تھے پہلا مقدمہ اسکی بیوی کی جانب سے تھا، کہ امجد نامرد ہونے کی وجہ سے بچے پیدا نہیں کر سکتا لہذا اسکی بیوی خلع […]

سیدة خدیجہ الکبری حصہ دوئم

سیدة خدیجہ الکبری حصہ دوئم

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ آمنہ کے لعل نے سن ِدنیا کے پچیسویںبرس میں قدم رکھا۔شفیق تایا سیدنا ابو طالب کی دلی تمنا تھی کہ میرے عزیز بھتیجے کا گھر آباد ہو جائے۔جہاں دیدہ سردار ِبطحا کی ایمانی نگاہیں ،سیدہ ،طاہرہ، مَلِیْکَةُالْعَرَبْ کے علاوہ کسی کو پسند نہ فرماتیں۔ سیدہ طاہرہ حیات فانی […]

اسلام میں حجاب کی اہمیت

اسلام میں حجاب کی اہمیت

تحریر: ایم ۔ ایس۔ نور سیکولر میڈیا کی طرف سے اسلامی تعلیمات کے مطابق عورتوں کے مقام و مرتبے پر تابڑ توڑ حملے کیے جاتے ہیں۔اسلامی لباس یا حجاب کی مثال دے کر یہ ثابت کرنے کی سرتوڑ کوششیں کی جاتی ہیں کہ عورتوں کو اسلامی تعلیمات و قوانین کے تحت محکوم بنا کر رکھا […]

غیور عورت تو قوم ناقابل تسخیر

غیور عورت تو قوم ناقابل تسخیر

تحریر : شاہ بانو میر نپولین نے کہا تم مجھے اچھی ماں دو میں تمہیں بہترین قوم دیتا ہوں ماں ان پڑھ ہو یا پڑہی لکھی اس کی تربیت کا تعلق تعلیم سے نہیں اس کے اندر موجود ماحول اور شعور کی آگاہی ہے ـ شعور کا مطلب امریکہ جیسے ملک کی عورت کا معیار […]

اسلامی معاشرے میں عورت کا مقام

اسلامی معاشرے میں عورت کا مقام

تحریر: اقبال زرقاش اسلام ایک فطری،انسانی اور اخلاقی دین ہے اس کی کوئی بات، کوئی حکم اور ضابطہ خلاف عقل و دانش نہیں ہے۔ دور حاضر صدیوں منہ کے بل گرنے اور ٹھوکریں کھانے کے بعد زندگی کے ہر معاملے میں اسلام ہی کے سائے میں آسودگی، سکون اور معقولیت محسوس کر رہا ہے۔ اسلام […]

نہ کجرے کی دھار، نہ کوئی کیا سنگھار

نہ کجرے کی دھار، نہ کوئی کیا سنگھار

ممبئی : سنگھا ر کرنا ایک عورت کا پورا اور بنیادی حق سمجھا جاتا ہے کہ عام سے عام عورت بھی خود کو بنانے اور سنوارنے کی شوقین ہوتی ہے، خواہ اس کا یہ سنگھار ایک لپ اسٹک ، کاجل اور پاؤڈر پر ہی مشتمل کیوں نہ ہو بناؤ سنگھا ر کا شوق شاید عورت […]

اللہ پاک لعنت بھیجتے ہیں ایسے مرد و عورت پر

اللہ پاک لعنت بھیجتے ہیں ایسے مرد و عورت پر

موجودہ زمانے میں ایک نئی جہت سامنے آئی ہے جس میں کچھ مرد و حضرات اکٹھے ہو کر کسی کو بھی پریشان کرنے کیلیۓ سستے طریقے رواج دے رہے۔ جس میں خواتین کئی کئی ناموں سے جن میں مردانہ نام شامل ہیں استعمال کرتی ہیں۔ آئی ڈی بنا کر احمقانہ اور اپنی ذہنی سوچ کے […]

مخلصانہ مشورہ

مخلصانہ مشورہ

تحریر : ممتاز ملک عزت عزیز ہے تو سارے مردوں کو یہ مخلصانہ مشورہ ہے کہ عورتوں کی لڑائیوں سے دور رہیں ۔یہ لڑائی چاہے ساس بہو کی ہو ، نند بھاوج کی ہو، دیورانی جٹھانی کی ہو یا پھر دو بہنوں کی ۔ کیونکہ ان دو میں کوئی ایک ضرور ہی جھوٹ بول رہی […]

عورت اپنے خالق کی نظر میں

عورت اپنے خالق کی نظر میں

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ عورت کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا اور کہا جاتا ہے۔ ماہرین نفسیات ہوں یا شعراء ، مذہبی رہنما ہوں یا سماجی شخصیات ، سب نے اپنے اپنے علم اور تجربہ کی بنیاد پر بہت کچھ کہا ہے۔ مختلف ممالک اور تہذیوں میں عورت کے بارے میں طرح […]

عورت

عورت

تحریر: مشی ملک عورت کی تکریم کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ ہمارے نبی کی بیٹی حضرت فاطمہ جب حضور اکرم سے ملنے تشریف لاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی چادر بچھاتے اور کھڑے ہو کر اپنی بیٹی کی عزت و تکریم میں اضافہ فرماتے۔حضور اکرم صلی اللہ […]

کردار اور بدکر دار

کردار اور بدکر دار

تحریر: ایم سرور صدیقی علامہ اقبال نے کہا تھا وجودِ زن سے ہے تصویر ِکائنات میں رنگ یہ بھی حقیقت ہے کہ کائنات میں فساد کا ایک سبب۔۔ایک بنیاد یقینا عورت کا وجود بھی ہے تاریخ میں اس صنف ِ نازک نے شجاعت و بہادری کی نئی تاریخ بھی رقم کی۔ دلوں اور ملکوں پر […]

بحثیت پاکستانی ہماری حالت زار اور غیر ملکی ایجنڈا

بحثیت پاکستانی ہماری حالت زار اور غیر ملکی ایجنڈا

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ چوک اعظم 8مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں عورتوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اکیسویں صدی کے شروع سے ہی پوری دنیامیں آئے روز عالمی دن منائے جاتے ہیں تقریباً ہر دن کسی نہ کسی خاص نسبت سے جڑا ہو ا ہے کسی دن والدین کا عالمی دن […]

مغرب اور اسلام میں عورت کے حقوق و فرائض !

مغرب اور اسلام میں عورت کے حقوق و فرائض !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال اسلام خواتین کو کیا حقوق دیتا ہے اس پر بات کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ جو خواتین کے حقوق کے غم میں دن رات دبلے ہو رہے ہیں ان کے ہاں عورت کے حقوق کیا ہیں ۔وہاں مرد و عورت کے درمیان آزاد جنسی تعلقات کی […]

پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا

پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا

لاہور (یس ڈیسک) ہمارے معاشرے میں عورت کا مقام اُس مقام سے کہیں منفرد اور مختلف ہے جو اسے مغرب میں حاصل ہے۔ مغرب میں خواتین کے حقوق کا تحفظ اخلاقیات سے نہیں، بلکہ ’’افادیت‘‘ سے کیا جاتا ہے۔ پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور معاشرے میں […]

والدین کی خدمت دینا و آخرت کی کامیابی

والدین کی خدمت دینا و آخرت کی کامیابی

تحریر: میاں نصیراحمد قرآن پاک میں ماں باپ کیساتھ اچھا سلوک کرنے اور ان کی خدمت کرنے کی تلقین کی گئی ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے اور خدا ہی کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بناؤ اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرو اسلام میں حقوق وفرائض کانظام دو […]