counter easy hit

عیدالاضحی

عوام صرف پاکستانی فلم دیکھنا چاہتے ہیں، مصطفی قریشی

عوام صرف پاکستانی فلم دیکھنا چاہتے ہیں، مصطفی قریشی

کراچی : اداکار مصطفی قریشی نے کہا کہ عیدالاضحی کے موقع پر بھی ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اب پاکستانی عوام سنیماگھروں میں آکر صرف پاکستانی فلمیں دیکھنا چاہتی ہے۔ مصطفی قریشی کا کہنا تھاکہ عید اور بقر عید پر ہم نے […]

قربانی کا فلسفہ

قربانی کا فلسفہ

تحریر: امتیاز علی شاکر لاہور ہمیشہ کی طرح اس سال بھی دنیا کے کونے کونے میں فرزندان اسلام نے دس ذوالحج کو سْنتِ ابراہیمی کی یاد تازہ کرتے ہوئے عیدالاضحی کا دن بڑے تزک و احتشام سے منایا۔ فرزندِ توحید نے اس روز اربوں جانوروں کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں قربان کیا، ان کا […]

عیدالاضحی: معیشت کو مضبوط کرنے کا بہترین ذریعہ

عیدالاضحی: معیشت کو مضبوط کرنے کا بہترین ذریعہ

تحریر: صادق رضا مصباحی، ممبئی عیدالاضحی کے موقع پرہرسال ہمارے ملک کی چند شرپسند طاقتیں سرگرم عمل ہو جاتی ہیں اور قربانی کے جانوروں کے سلسلے میں مسلمانوں کو پریشان کرنا اپنی مذہبی فریضہ سمجھتی ہیں۔ ریاست مہاراشٹرمیں حکومت نے بڑے جانوروں کی قربانی پر ہی پابندی لگار کھی ہے اس لیے مسلمان چھوٹے جانوروں […]

سنت ابراہیمی کو زندہ کرنے کا دن

سنت ابراہیمی کو زندہ کرنے کا دن

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال ہر سال لاکھوں فرزندان اسلام سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کرتے ہیں، اس دن پہلے حضرت ابراہیم نے اپنے خواب کو سچا کرنے کیلئے اپنے جان سے عزیز فرزند حضرت اسماعیل کی قربانی کا فیصلہ کیا ۔حضرت ابراہیم نے اپنا خواب اپنے لخت […]

فریضہ قربانی محض ایک تماشہ بن کر رہ گیا

فریضہ قربانی محض ایک تماشہ بن کر رہ گیا

تحریر: خیال اثر مالیگانوی بقر عید کی آمد کے ساتھ ہی مسلم سماج میں ہر طرف قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کا سلسلہ چل پڑتا ہے۔ حالیہ دور میں عید قرباں کی اہمیت کو یکسر فراموش کر دیا گیا ہے اور اب پوری توجہ قربانی نہیں ریاکاری پر مرکوز کر دی گئی ہے۔ ایک […]

عیدالاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائینگی

عیدالاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائینگی

کراچی : عید الفطر کے بعد اب عید الحضیٰ پر بھی تین پاکستانی فلموں کی نمائش کی جائے گی جب کہ دس علاقائی فلموں کی نمائش کا امکان ہے،بقر عید کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کی جانے والی فلموں میں اداکار ہمایوں سعید کی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ جس کے ڈائریکٹر ندیم […]