counter easy hit

عید الفطر

عید الفطر، اتحاد امت مسلمہ اور عالمی دہشتگردی

عید الفطر، اتحاد امت مسلمہ اور عالمی دہشتگردی

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر شکوہ عید کا منکر نہیں ہوں میں لیکن قبول حق ہیں فقط مرد حر کی تکبیریں حکیم مری نوائوں کا راز کیا جانے ورائے عقل ہیں اہل جنوں کی تدبیریں علم و ادب کے شہنشاہ اور لکھاریوں کے بادشاہ حضرت واصف علی واصف فرماتے ہیں ،،ہم ہر حالت سے […]

عید الفطر دنیا کے تمام مذاہب کے لیے امن محبت رواداری اور ایثار کا پیغام لیکر آتی ہے، شاہد تمیز ضیاء

عید الفطر دنیا کے تمام مذاہب کے لیے امن محبت رواداری اور ایثار کا پیغام لیکر آتی ہے، شاہد تمیز ضیاء

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) عید الفطر دنیا کے تمام مذاہب کے لیے امن، محبت رواداری اور ایثار کا پیغام لیکر آتی ہے، مسرت کے اس موقع پر اپنی اسلامی روایات اور ثقافت کو ملحوظ خا طر رکھتے ہو ئے شرعی حدود میں رہتے ہو ئے خوشی کا اظہار کرنا چا ہیے ان خیالا […]

سعودی عرب سمیت فرانس میں عید الفطر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

سعودی عرب سمیت فرانس میں عید الفطر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سعودی عرب سمیت فرانس، سپین، پرتگال، اٹلی، ہالینڈ اور دوسرے یورپین ممالک میں عید ا لفطر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات مختلف مساجد میں ہوئے۔ مسلمانوں نے نماز عید کے بعد اللہ کے حضور گڑ گڑ اکر اپنے گناہوں […]

عید الفطر پر بھی کشمیری عوام بھارتی مظالم کیخلاف سراپا احتجاج

عید الفطر پر بھی کشمیری عوام بھارتی مظالم کیخلاف سراپا احتجاج

سرینگر : سرینگر میں حریت رہنماء سید علی گیلانی کی نظر بندی کیخلاف کشمیری نوجوان سڑکوں پر نکل آئے۔ احتجاج کے دوران سرینگر کی فضائیں پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہیں۔ مظاہرین نے پاکستانی پرچم بھی لہرایا۔ ریلی میں شریک مظاہرین نے سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنمائوں کی نظر بندی ختم […]

ملک بھر میں عید الفطر کا پہلا روز مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا

ملک بھر میں عید الفطر کا پہلا روز مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد : ملک بھر میں عید الفطر کا پہلا روز مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا جب کہ اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے۔ ملک بھر میں عیدالفطر پورے مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے، عید کے پہلے روز ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور […]

تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، محمد خوشحال خان

تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، محمد خوشحال خان

میونخ : تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، محمد خوشحال خان۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 701

سعودی عرب سمیت فرانس میں عید الفطر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

سعودی عرب سمیت فرانس میں عید الفطر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سعودی عرب سمیت فرانس، سپین، پرتگال، اٹلی، ہالینڈ اور دوسرے یورپین ممالک میں عید الفطر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات مختلف مساجد میں ہوئے۔ مسلمانوں نے نماز عید کے بعد اللہ کے حضور گڑ گڑ اکر اپنے گناہوں کی معافی مانگی۔ […]

فرانس سمیت یورپ بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر آج منائی جائے گی

فرانس سمیت یورپ بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر آج منائی جائے گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس سمیت یورپ بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا۔ عید الفطر آج منائی جائے گی۔ نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوں گے۔ تفصیل کے مطابق فرانس، جرمنی، اٹلی، سپین، پرتگال، بیلجیئم اور دوسرے یورپین ممالک میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے۔لہذاآج عیدا لفطر ادا کی جائے […]

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

ریاض : سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب، انڈونیشیا، ملائشیا، دبئی، قطر، عراق، کویت اور اردن سمیت دیگر خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے جب کہ ترکی، آسٹریلیا، جاپان، فلپائن اور جرمنی میں بھی شوال کا چاند نظر آنے کے بعد […]

آسٹریا کے دارلحکومت ویانا کی مساجد کے عید الفطر کی نماز کے مختلف اوقات

آسٹریا کے دارلحکومت ویانا کی مساجد کے عید الفطر کی نماز کے مختلف اوقات

مسجد البلال ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز 08 بجے دوسری 09 بجے پڑھائی جائے گی۔ نور اسلامک سنٹر ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز 08 بجے دوسری 09 بجے پڑھائی جائے گی۔ مسجد المدینہ ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز06بجے دوسری 08بجے پڑھائی جائے گی۔ مسجد ابراہیم ویانا میں عید الفطر […]

پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران گھمن عید الفطر کیلئے پاکستان روانہ ہو گئے

پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران گھمن عید الفطر کیلئے پاکستان روانہ ہو گئے

پیرس : پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن عید الفطر کیلئے پاکستان روانہ ہو گئے۔ دوست احباب نے پیرس ایئرپورٹ پر انکو الوداع کہا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40

بارسلونا سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجراء عید الفطر کے فوری بعد ہوگا

بارسلونا سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجراء عید الفطر کے فوری بعد ہوگا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستانی قونصل خانہ بارسلونا کے انتہائی قریبی اور با اعتماد ذرائع کے مطابق مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ ، عید الفطر کے بعد جاری ہونا شروع ہوجائے گا۔ عملہ کے رکن جرمنی سے بارسلونا پہنچ چکے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 67

جامع مسجد صوفیا میونخ میں عید الفطر نماز وقت کا اعلان

جامع مسجد صوفیا میونخ میں عید الفطر نماز وقت کا اعلان

میونخ (محمد سلیمان خان) جامع مسجد صوفیا کی طرف سے آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ انشا اللہ عیدالفطر کی نماز یکم شوال کو 07:00 بجے ہو گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 661

سویڈن میں ۱۸ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ۱۷ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی

سویڈن میں ۱۸ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ۱۷ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی

سویڈن (زاہد مصطفی اعوان سے) سویڈن میں ۱۸ جون بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا جبکہ عید الفطر ۱۷ جولائی بروزجمعہ المبارک کو ہوگی۔ اس سال رمضان کا آغاز ۱۸ جون کو ہونے سے یہاں سال کے طویل ترین روزے ہوں گے اور دارالحکومت سٹاک ہوم میں روزے کا دورانیہ بیس گھنٹوں سے زائد ہوگا […]