counter easy hit

غیرملکی

پاکستان سے غیرملکی دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کر دیا ہے، ممنون حسین

پاکستان سے غیرملکی دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کر دیا ہے، ممنون حسین

بیجنگ : صدر ممنون حسین نے چین کے صدر کو کہا ہے کہ پاک فوج نے اپنی سرحدوں میں موجود ایغور دہشت گرد گروپ ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے تمام ارکان کو ختم کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بیجنگ میں صدر ممنون حسین نے چین کے ہم منصب ژی جن پنگ سے […]

آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی : اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر نے کہا کہ ملک کی معاشی صورت حال اور ادائیگیوں کے توازن میں بہتری آئی ہے، عالمی ریٹنگ ایجنسیوں […]

سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے کمرشل ونگ کے زیراہتمام پاکستانی آموں کی نمائش

سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے کمرشل ونگ کے زیراہتمام پاکستانی آموں کی نمائش

دی ہیگ (زاہد مصطفیٰ اعوان) سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے کمرشل ونگ کے زیراہتمام دی ہیگ کے مرکزی علاقہ میں قائم پروقار ہلٹن ہوٹل کی عمارت کے خوبصورت اور دلکش ہال میں میٹھے، خوشبودار اور منفرد ذائقہ کے حامل پاکستانی آموں کی نمائش بڑے پروقار انداز میں منعقد ہوئی، نمائش میں پھلوں کے بادشاہ درآمد […]

سماجی کارکن سبین محمود کے قتل میں غیرملکی ہاتھ ملوث نکلا، ملزم گرفتار

سماجی کارکن سبین محمود کے قتل میں غیرملکی ہاتھ ملوث نکلا، ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں سماجی کارکن اور دانشور سبین محمود کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو حراست لے لیا ہے۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کارروائی ڈیفنس اور کلفٹن میں کی گئی اور ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر […]

سپین سے 3 ہزار موبائل فون مراکش اسمگل کرتے ہوئے غیرملکی گرفتار

سپین سے 3 ہزار موبائل فون مراکش اسمگل کرتے ہوئے غیرملکی گرفتار

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان سے) سپین کی گواردیا سول نے میلیعا بارڈر پر 60٫000 یورو مالیت کے 3000 موبائل فون اور دیگر الیکٹرانک اشیاء مراکش اسمگل کرتے ہوئے مراکش کے باشندے کو گرفتار کر لیا۔ اسمگلر مراکش کی نمبر پلیٹ کی حامل مرسڈیز کار پر سوار تھا۔ جس کے شیشوں کو کالے رنگ کے پیپر […]

دفاعی ہتھیاروں کی نمائش آئیڈیاز 2014″ میں غیرملکی کمپنیوں کی تعداد کا تناسب 53 فیصد

دفاعی ہتھیاروں کی نمائش آئیڈیاز 2014″ میں غیرملکی کمپنیوں کی تعداد کا تناسب 53 فیصد

کراچی (یس ڈیسک) دہشت گردی اورعسکریت پسندی کے ناسور نے پاکستان کو سیکیورٹی ایکیوپمنٹ اور ٹیکنالوجی کی بڑی مارکیٹ بنادیا ہے۔ اس سال ہونیو الی دفاعی ہتھیاروں کی نمائش میں شرکت کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی بڑی تعداد پاکستان کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کے مطابق سلوشنز اور ایکوپمنٹ ڈسپلے کررہی ہیں۔ دفاعی ہتھیاروں کی […]