ضلع کچہری میں غیر قانونی موٹر سائیکل اسٹینڈز نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا
گجرات(انور شیخ سے ) ضلع کچہری میں غیر قانونی موٹر سائیکل اسٹینڈز نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ۔موٹر سائیکل اسٹینڈز پر موٹر سائیکل کے 20روپے اور کار کے 50روپے وصول کیے جارہے ہیں اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ بھی نوٹس نہیں لے رہی سائیکل اسٹینڈز ک مالک کا کہنا ہے […]