By Yesurdu on February 20, 2016 فرار, لڑکی دارلامان سے مقامی خبریں

مظفرگڑھ….مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار ہوگئی ۔دارالامان کی انتظامیہ نے کارروائی کے لیے پولیس کو درخواست دیدی ہے۔ پولیس کے مطابق دوآبہ کی 13سال لڑکی ناراض ہوکرگھر سے فرار ہوگئی تھی ،پولیس نے رابعہ کو تحویل میں لیکردارالامان داخل کرایا ،آج لڑکی کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیامگر عدالت نے لڑکی کو […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 Ayaan, country, escape, fake passports, fear, karachi, ایان, جعلی پاسپورٹ, خدشہ, فرار, ملک, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کرنسی اسمگلنگ کیس میں فرد جرم کا سامنا کرنے والی ماڈل ایان علی جعلی پاسپورٹ بنا کر ملک سے فرار ہوسکتی ہیں۔ کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی اور ان کے قریبی ساتھی کسی دوسرے نام سے جعلی پاسپورٹ بنوا کر ملک سے فرار ہوسکتے ہیں جب کہ حساس اداروں نے ملک بھر […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 action, Death, escape, injured, intelligence, policemen, sheikhupura, terror, اہلکار, حساس ادارے, دہشتگرد, زخمی, شیخوپورہ, فرار, کارروائی, ہلاک اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

شیخوپورہ : مانانوالہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران چھ دہشتگرد مارے گئے اور دو فرار ہو گئے۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا، ہلاک دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے […]
By Yes 2 Webmaster on August 25, 2015 canceling, escape, guarantee, lahore, police, Registry, security, supreme court, رجسٹری, سپریم کورٹ, سیکیورٹی, ضمانت, فرار, لاہور, ملزمان, منسوخی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے ڈکیتی، اغوا اور چوری کے 3 ملزمان ضمانتیں منسوخ ہونے پر سیکیورٹی کو چکمہ دے کر فرار ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے ڈکیتی، چوری اور اغوا کے الزام میں گرفتار ملزمان عاصم ، جاوید اور عنصر کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش کیا گیا تاہم عدالت […]
By Yes 2 Webmaster on August 10, 2015 customs, dollar, escape, export, Indian, lahore, officers, singer, Sukhbir Singh, برآمد, بھارتی, حکام, سکھبیر سنگھ, فرار, لاہور, ڈالر, کسٹم, گلوکار شوبز, لاہور

لاہور : معروف بھارتی گلوکار سکھبیر سنگھ لاہور سے دبئی جا رہے تھے کہ کسٹم حکام نے انتیس ہزار ڈالر برآمد کر لئے۔ سکھبیر سنگھ پہلے پوچھ گچھ کے دوران بیت الخلا جانے کا بہانہ کرکے رفو چکر ہو گئے، پھر مبینہ طور پر اپنے پروموٹر کے ذریعے رقم بھی نکلوا لی۔ ایئر پورٹ حکام […]
By Yes 2 Webmaster on July 30, 2015 action, attack, Death, escape, gujrat, military, police, terrorist, حملہ, دہشتگرد, دہشتگردوں, فرار, پولیس چوکی, کارروائی, گجرات, گوٹریالہ, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, گجرات

گجرات : ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کے مطابق گوٹریالہ پولیس چوکی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں میں سے 2 ہلاک جبکہ آٹھ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ڈی پی او گجرات کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 Ali Amin Gundapur, escape, house arrest, khyber pakhtunkhwa, Provincial Minister, خیبرپختونخوا, صوبائی وزیر, علی امین گنڈا پور, فرار, گرفتاری, گھر اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کو گرفتاری دینے کا مشورہ دیا ہے جب کہ صوبائی وزیر نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا تاہم پولیس کی جانب سے گھر کا گھیراؤ کرنے پر علی امین گنڈا پور فرار ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا ہے کہ علی امین […]
By Yes 1 Webmaster on May 2, 2015 escape, islamabad, Nawaz Sharif, Operation, Prime Minister, terrorists, آپریشن, اسلام آباد, دہشت گرد, فرار, نوازشریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں اور اس سے دہشت گرد فرار ہورہے ہیں۔ باجوڑایجنسی میں سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ حکومت نے ملک سے دہشت […]
By Yes 1 Webmaster on March 1, 2015 escape, Gilgit, held, jail, personnel, security, ten, اہلکاروں, جیل, دس افراد, زیرحراست, سیکیورٹی, فرار, گلگت اہم ترین, مقامی خبریں

گلگت (یس ڈیسک) گلگت میں جیل توڑنے کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ قیدیوں کو اس اقدام میں جیل کے سیکیورٹی عملے کی مدد حاصل تھی۔ ایک مفرور قیدی اس وقت زخمی ہوگئے تھے جب پولیس نے انہیں جیل سے تیرہ کلومیٹر دور واقع قصبے منواڑ میں گھیرے میں لے لیا […]
By Yes 1 Webmaster on February 28, 2015 4 prisoners escape, 4 قیدیوں, first, Gilgit jail, investigate, police, terrorists, ابتدائی, تحقیقات, دہشت گردوں, فرار, پولیس, گلگت جیل اہم ترین, مقامی خبریں

گلگت (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل گلگت بلتستان سے فرار ہونے والے چار قیدیوں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سانحہ نانگا پربت میں ملوث دہشت گردوں کو فرار کرانے میں اندر سے مدد شامل تھی اور دہشت گردوں کو پستول بھی جیل کے اندر سے ہی فراہم کیا گیا تھا۔ واقعے […]
By Yes 1 Webmaster on February 27, 2015 escape attempts, executed, Gilgit district jail, imprisoned, killed, سزائے موت, فرار, قیدی, کوشش, گلگت ڈسٹرکٹ جیل, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

گلگت (یس ڈیسک) گلگت میں ڈسٹرکٹ جیل میں چار مجرموں نے فرار کی کوشش کی جس کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک قیدی ہلاک جبکہ ایک شدید زحمی ہو گیا۔ اس واقعے کے نتیجے میں دو قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی تلاش میں سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے […]
By Yes 2 Webmaster on February 20, 2015 arrested, Dera Bugti, escape, Explosion, injured, Kohat, people, افراد, دھماکے, زخمی, فرار, ملزم, ڈیرہ بگٹی, کوہاٹ, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں

ڈیرہ بگٹی (یس ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے پاکستانی چوک میں بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا۔ نامعلوم دہشت گردوں نے ریموٹ کنٹرول بم سبزی کے پتھارے کے نیچے نصب کر رکھا تھا ادھر […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 burn, karachi, run, student, throw, unidentified, جلا, طالب علم, فرار, نامعلوم افراد, پھینک, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) پولیس کے مطابق نجی یونیورسٹی کے طالب علم حارث کو چار روز قبل بلوچ کالونی سے اغوا کیا گیا تھا۔ نامعلوم ملزم نوجوان کو آگ لگانے کے بعد ڈیفنس میں خالی پلاٹ میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ نوجوان تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس نے خالی پلاٹ سے […]
By Yes 1 Webmaster on February 13, 2015 attack, Bannu jail, escape, killed, terrorists, the security forces, بنوں جیل, حملے, دہشت گرد, سیکیورٹی فورسز, فرار, مقابلے, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

بنوں (یس ڈیسک) سنٹرل جیل پر طالبان کے حملے کے دوران فرار ہونے والا سزائے موت کا دہشت گرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ بنوں جیل پر 2012 میں طالبان کے حملے کے دوران فرار ہونے والا دہشت گرد نور زمان عرف منا سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہو گیا، مقابلے میں […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 Bank, escape, guard, robbery, sargodha, wounding, بنک, زخمی, سرگودھا, فرار, ڈاکو, ڈکیتی, گارڈ اہم ترین, مقامی خبریں

سرگودھا (یس ڈیسک) سرگودھا میں بنک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے بنک کے گارڈ کو گولی مار کر زخمی کیا اور لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔ ڈکیتی کی واردات سرگودھا کے فاطمہ جناح روڈ پر نجی بنک میں پیش آئی جہاں پانچ مسلح ڈاکو نجی بنک میں داخل ہوئے۔ لوٹ مار کی […]
By Yes 2 Webmaster on December 5, 2014 dangerous, escape, government, karachi, MQM, police, Sindh, ایم کیو ایم, حکومت, خطرناک, شرجیل میمن, فرار, ملزمان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن وامان کا مسئلہ ضیاءالحق کے دور سے ہے لیکن اپوزیشن نے 25 سے 30 سال کا ملبہ سندھ حکومت پر ڈال دیا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ حکومت کو کئی چیلنجز […]