counter easy hit

فرانس

میاں عرفان صدیق فرانس پہنچے تو ان کی رہائش گاہ پر تعزیت فاتحہ خوانی کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا

میاں عرفان صدیق فرانس پہنچے تو ان کی رہائش گاہ پر تعزیت فاتحہ خوانی کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) فرانس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور سچ ٹی وی فرانس کے نمائندہ حافظ چاند جنید کے والد جو گزشتہ مہینوں رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے تھے جس کے بعد میاں عرفان صدیق پاکستان روانہ ہوگئے تھے۔ پاکستان میں قیام کے بعد وہ گزشتہ روز فرانس پہنچ گئے، ان کی […]

پاکستانی کمیونٹی اتحاد فرانس کے زیرا ہتمام یوم دفاع کی پروقار تقریب کا انعقاد

پاکستانی کمیونٹی اتحاد فرانس کے زیرا ہتمام یوم دفاع کی پروقار تقریب کا انعقاد

پیرس (صاحبزادہ عتیق الرحمن سے) فرانس میں پاکستانی سیاسی و مذہبی جماعتیں سیاسی اور مذہبی تقریبات کا اہتمام کرتی رہتی ہیں، سیاسی و مذہبی جماعتوں میں ایک قدر مشترک ہے کہ وہ اپنےسیاسی و مذہبی قائدین کی برسیاں اور سالگرہ بلکہ بعض اوقات تو انکی شادی کی سالگرہ اور طلاق کی برسی بھی ذوق و […]

محفوظ و خوشحال مستقبل کیلئے بلا تفریق احتساب لازم ہے‘ ملک منیر احمد

محفوظ و خوشحال مستقبل کیلئے بلا تفریق احتساب لازم ہے‘ ملک منیر احمد

فرانس (اشفاق چودھری) وحدانیت کے بعد اسلام کی بنیاد انصاف اور اعتدال پر ٹکی ہوئی ہے اور مساوات کے بغیر نہ تو اعتدال و توازن قائم ہوسکتا ہے اور نہ ہی انصاف ممکن ہے اسلئے پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی ‘ فلاحی ‘ جمہوری اور عوامی ریاست بنانے اور وطن عزیز دہشتگردی ‘ کرپشن […]

فرانس آفیشل سپرکرکٹ لیگ کا فائنل اسکا کرکٹ کلب نے جیت لیا، طارق شہزاد رانجھا مین آف دی میچ قرار‎

فرانس آفیشل سپرکرکٹ لیگ کا فائنل اسکا کرکٹ کلب نے جیت لیا، طارق شہزاد رانجھا مین آف دی میچ قرار‎

پیرس (علی اشفاق) فرانس میں ہونے والی آفیشل کرکٹ کا سب سے بڑا راونڈ سپر لیگ کا فائنل اس سال اسکا کرکٹ کلب اور ناردرن کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا جسے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکا کرکٹ کلب نے جیت لیا فائنل میچ میں بہترین کارگردگی دکھانے پر مین آف دی میچ […]

شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف یا شیخ حضرت عبدالقادرجیلانی

شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف یا شیخ حضرت عبدالقادرجیلانی

فرانس (روحی بانو) شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف یا شیخ حضرت عبدالقادرجیلانی زیر قیادت : صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری صاحب سر پرست اعلی : حضرت سلطان باھو ٹرسٹ زیر صدارت : روحی بانو صدر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس۔ جبکہ نظامت کے فرایض نینا خان جنرل سیکرٹری حق باھو ٹرسٹ […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس میں تبدیلیاں، پارٹی کی تشکیلَ نو کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف فرانس میں تبدیلیاں، پارٹی کی تشکیلَ نو کا اعلان کر دیا

فرانس (اشفاق احمد چودھری) گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف فرانس کے منتخب شدہ عہدیداران کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی کے صدر عمررحمان نے کی ‘ اس اہم اجلاس میں نائب صدر اصغر برہان اور سیکیرٹری انفارمیشن چوہدری امتیاز کدھر کے ساتھ مکمل مشاورت کے بعد پارٹی کی تشکیلَ نو کا اعلان کیا گیا۔ […]

منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید حجاج کرام اور 450 زخمی ہونے پر شدید دکھ کا اظہار۔ روحی بانو

منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید حجاج کرام اور 450 زخمی ہونے پر شدید دکھ کا اظہار۔ روحی بانو

پیرس : پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو نے منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید اور 450 زخمی حجاج کرام پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ حج کے دوران دوسرا ہولناک سانحہ ہے۔ ان میں ایک پاکستانی شہید ہوئے ہیں اور چھ […]

محترمہ روحی بانو صدر پاکستان پیپلزپارٹی فرانس ویمن ونگ کا اشتہار

محترمہ روحی بانو صدر پاکستان پیپلزپارٹی فرانس ویمن ونگ کا اشتہار

محترمہ روحی بانو صدر پاکستان پیپلزپارٹی فرانس ویمن ونگ کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 108

محترمہ روحی بانو صدر حق باہو ٹرسٹ ویمن ونگ فرانس کا اشتہار

محترمہ روحی بانو صدر حق باہو ٹرسٹ ویمن ونگ فرانس کا اشتہار

محترمہ روحی بانو صدر حق باہو ٹرسٹ ویمن ونگ فرانس کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 103

پاکستانی کمیونٹی اتحاد فرانس کے زیراہتمام یوم دفاع کی پروقار تقریب کا انعقاد، تمام مکتب فکر کے لوگوں کی بھرپور شرکت

پاکستانی کمیونٹی اتحاد فرانس کے زیراہتمام یوم دفاع کی پروقار تقریب کا انعقاد، تمام مکتب فکر کے لوگوں کی بھرپور شرکت

پیرس (یاسر قدیر) پاکستانی کمیونٹی اتحاد فرانس کے زیرا ہتمام یوم دفاع کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان غالب اقبال تھے۔ پروگرام میں سیاسی، سماجی، مذہبی، صحافتی، ادبی سمیت خواتین و حضرات کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض […]

کرائی میں آل فرانس کرکٹ ٹورنامنٹ کا انقعاد، پیرفت کلب نے میدان مار لیا

کرائی میں آل فرانس کرکٹ ٹورنامنٹ کا انقعاد، پیرفت کلب نے میدان مار لیا

فرانس (یاسر قدیر) کرائی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی آل فرانس کرکٹ ٹورنامنٹ کا انقعاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان غالب اقبال تھے ٹورنامنٹ کی فاتح پیرفت کرکٹ کلب تھا جس نے فائنل میچ میں لسے کرکٹ کلب کو شکست دی، ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین لسے کرکٹ کلب کے […]

ہائیر ایجوکیشن

ہائیر ایجوکیشن

تحریر : احمد سعید ”ایف اے آنرز” کے سالانہ پیپر ختم ہوئے تو میں ہائیر ایجوکیشن کیلئے فرانس جانے کا سوچنے لگا۔ حالانکہ رزلٹ تک صرف یہ سوچنا چاہیے تھا کہ میں پاس بھی ہوجاؤں گا کہ نہیں۔ اور اگر پاس ہوجاؤں گا تو کیسے؟ ”ایف اے آنرز شروع میں اِس لئے لکھا کہ BA […]

پاکستان کمیونٹی فرانس کے زیراہتمام یوم دفاع کے حوالے سے تقریب

پاکستان کمیونٹی فرانس کے زیراہتمام یوم دفاع کے حوالے سے تقریب

پیرس (پی پی پی یو ایس اے) ہر سال کی طرح امسال بھی پاکستان کمیونٹی فرانس کے زیراہتمام پیرس میں یوم دفاع کے حوالے سے شاندار تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں سفیر پاکستان غالب اقبال، پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈنیٹر کامران یوسف گھمن، جنرل سیکرٹری ملک منیر، اصغر صغیر، پاکستان عوامی تحریک کے […]

صدر منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس بابر حسین افریقہ میں اجتماعی قربانی کے لیے نیروبی روانہ

صدر منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس بابر حسین افریقہ میں اجتماعی قربانی کے لیے نیروبی روانہ

پیرس ( اے کے راؤ ) منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس کے صدر “بابر حسین ” افریقہ میں اجتماعی قربانی کے لیے نیروبی روانہ ہو گئے۔ کینیا اور سومالیہ میں اجتماعی قربانی کو اپنی نگرانی میں کروانے کے لیئے آج صبح پیرس سے نیروبی روانہ ہوتے ہوئے ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے […]

رگبی ورلڈ کپ: پول ڈی کے اہم میچ میں فرانس نے اٹلی کو ہرا دیا

رگبی ورلڈ کپ: پول ڈی کے اہم میچ میں فرانس نے اٹلی کو ہرا دیا

لاہور : رگبی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں فرانس کی ٹیم اٹلی کے مد مقابل آئی۔ میچ دیکھنے کے لئے شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی۔ فرانس کی ٹیم نے اٹلی کو بدترین شکست سے دو چار کر کے رگبی ورلڈ کپ میں فتوحات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ کھیل شروع […]

یوم دفاع پاکستان کا اشتہار

یوم دفاع پاکستان کا اشتہار

پیرس (یاسر قدیر) پاکستان کمیونٹی فرانس پیرس کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کا پہلا پروگرام 20 ستمبر دوپہر بارہ بجے لا کورنیو ہال کھیڑا میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 125

پاکستان کمیونٹی فرانس پیرس کے زیر اہتمام ہونے والے یوم دفاع پروگرام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

پاکستان کمیونٹی فرانس پیرس کے زیر اہتمام ہونے والے یوم دفاع پروگرام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) پاکستان کمیونٹی فرانس پیرس کے زیر اہتمام یوم د فاع پاکستان کا پہلا پروگرام 20 ستمبر دوپہر بارہ بجے لا کورنیو ہال کھیڑا میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں تمام کمیونٹی اور سیاسی وسماجی جماعتوں کو شرکت دعوت ہے یوم دفاع کا پروگرا غیرسیاسی ہے اس میں شرکت کرنے […]

پاکستانی کمیونٹی فرانس یوم دفاع پاکستان کی گولڈن جوبلی بھرپور انداز میں منائے گی

پاکستانی کمیونٹی فرانس یوم دفاع پاکستان کی گولڈن جوبلی بھرپور انداز میں منائے گی

فرانس : میں موجود پاکستانی کمیونٹی و سیاسی و دیگر جماعتیں ہر سال یوم دفاع پاکستان انفرادی طور پر مناتے ہیں لیکن اس سال یوم دفاع پاکستان کی گولڈن جوبلی کے موقع پر تمام پاکستانی کمیونٹی مل کریوم دفاع پاکستان منائیں گے یاد رہے کہ اس مشترکہ پروگرام کے لئے سفیر پاکستان جناب غالب اقبال […]

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیرس میں منائی

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیرس میں منائی

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیرس میں منائی۔ جس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیراحمدوڑائچ بھاگوالیہ نے کی اور اس موقع پر سانحہ حرم شریف سعودی عرب میں شھید ھونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی […]

منہاج ویلفئیر فاونڈیش فرانس میں قائم کیمپ میں رفیوجیز کو کھانا کی تقسیم کی تصویری جھلکیاں

منہاج ویلفئیر فاونڈیش فرانس میں قائم کیمپ میں رفیوجیز کو کھانا کی تقسیم کی تصویری جھلکیاں

پیرس ( اے کے راؤ ) منہاج ویلفئیر فاونڈیش یورپ کی کوارڈینشن سے منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس اور منہاج ویلفئیر فاونڈیشن برطانیہ نے فرانس کے شہر کیلے کے مضافات میں قائم کیمپ میں 2500 سو رفیوجیز کو کھانا تقسیم کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 145

منہاج ویلفئیر فاونڈیش فرانس میں قائم کیمپ میں 2500 سو رفیوجیز کو کھانا تقسیم کیا

منہاج ویلفئیر فاونڈیش فرانس میں قائم کیمپ میں 2500 سو رفیوجیز کو کھانا تقسیم کیا

پیرس ( اے کے راؤ ) منہاج ویلفئیر فاونڈیش یورپ کی کوارڈینشن سے منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس اور منہاج ویلفئیر فاونڈیشن برطانیہ نے فرانس کے شہر کیلے کے مضافات میں قائم کیمپ میں 2500 سو رفیوجیز کو کھانا تقسیم کیا۔ پیرس مرکز میں تیار کیا گیا کھانا صدر منہاج ویلفئیر فاونڈیشن بابر حسین کی قیادت […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن کاسانحہ حرم شریف پر اظہار رنج و غم

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن کاسانحہ حرم شریف پر اظہار رنج و غم

پیرس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن کاسانحہ حرم شریف پر اظہار رنج و غم۔ انہوں نے انتہائی دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ حرم شریف میں شہید ہونے والے حجاج اکرام کے درجات بلند فرمائے۔ شہدا کو جنت الفردوس میں […]

فرانس مسلم لیگ ق کی طرف سے یوم دفاع کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

فرانس مسلم لیگ ق کی طرف سے یوم دفاع کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) فرانس میں 6 ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے تقریبات کا سلسلہ جاری ۔ فرانس کی ممتاز کاروباری اور سیاسی شخصیت سیکریٹری فنانس مسلم لیگ ق فرانس راجہ مظہر ذمہ واریہ ڈائریکٹر ہمالیہ ریسٹورنٹ پیرس اور راجہ راحیل ذمہ واریہ کی طرف سے ہمالیہ ریسٹورنٹ پر یوم دفاع کی تقریب کے […]

فرانس مسلم لیگ ق کی طرف سے یوم دفاع کی تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری اعجاز احمد رنیاں تھے

1 4 5 6 7 8 17