counter easy hit

فرض

غالب اقبال:سفیر پاکستان ،ایک فرض شناس پاکستانی

غالب اقبال:سفیر پاکستان ،ایک فرض شناس پاکستانی

عاکفؔ غنی ۔۔۔*۔۔۔ مجھے یاد ہے جب غالب اقبال کی پیرس(فرانس) میں نئی نئی تقرری ہوئی تو انہوں نے سب سے پہلے میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کوشرفِ ملاقات بخشا،اس ملاقات میں مابدولت بھی شامل تھے۔غالب اقبال نے میڈیا کے سامنے اپنے تعارفی کلمات ادا کرنے کے بعد، پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کے لئے […]

قلم کا فرض

قلم کا فرض

تحریر : اقبال دانیال گزشتہ دو دہائیوں سے ہم دہشت گردی کے لاتعداد واقعات و سانحات کو برداشت کررہے ہیں۔مگر اب تعلیمی ادارے دہشت گردوں کی لسٹ میں سرفہرست نظرآتے ہیں۔ دہشت گردوں کا کوئی دین نہیں، کوئی مذہب نہیں، وہ نہ تو عبادت گاہوں کو معاف کرتے ہیں اور نہ ہی عوامی مقامات کو۔ […]

رنکل کماری کیس

رنکل کماری کیس

تحریر : ممتاز ملک پاکستان کو انتہاء پسندوں اور اسلام کا نام لیکر اور کتنا برباد کیا جائے گا . اس سال 2015 کے ابتدائی مہینوں میں اقلیتوں کے حوالے سے ہونے والا ایک اور شرمناک واقعہ ہمارا سر جھکا گیا اور حکومتی سطح پر انتظامیہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں . جب […]

صراط مستقیم

صراط مستقیم

تحریر: کوثر جہاں کہنے کو تو ہم مسلمان ہیں، ایک اللہ اور رسولۖ کو ماننے والے والے، مگر ہماری راہیں اور ہماری سوچیں اس قدر جدا اور مختلف کیوں؟ کوئی بھی مذہبی تہوار ہو تو ایسے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جاتا ہے گویا اللہ کے بنائے ہوئے سارے اصولوں پر پورا اترتے ہیں ،ہر […]

سنت ابراہیم ادا کیجئے ناکہ

سنت ابراہیم ادا کیجئے ناکہ

تحریر : عقیل خان آف جمبر ہم بچپن سے یہ محاورہ سنتے آرہے ہیں کہ “نیکی کر دریا میں ڈال” مگر یہاں تواس کے برعکس ہوتا ہے۔سب سے پہلے تو آج کے اس نفسا نفسی کے عالم میں کسی انسان کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ کسی وہ غریب کی مدد کرسکے اور اگر […]

اسلام کا پانچواں رکن حج

اسلام کا پانچواں رکن حج

تحریر : عقیل خان حج اسلام کے 5 ارکان کا آخری رکن ہے۔ تمام عاقل، بالغ اور صاحب استطاعت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتب حج بیت اللہ فرض ہے جس میں مسلمان سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں قائم اللہ کے گھر کی زیارت کرتے ہیں۔ حج اسلامی سال کے آخری مہینے ذوالحج […]

فرض اور نفل

فرض اور نفل

تحریر : عارف کسانہ کسی بھی لکھنے والے کے لیے قارئین کی طرف سے ستائش اور پذیرائی نہ صرف حوصلہ افزائی کا باعث ہوتی ہے بلکہ وہ مزید توانائی اور جذبہ محرکہ کا باعث ہوتی ہے جس سے نہ صرف لکھنے میں تسلسل رہتا ہے بلکہ مزید بہتری آتی ہے۔ اور اگر یہی ستائش علم […]

فرض

فرض

تحریر : شاہد شکیل بچوں کی تعلیم و تربیت میں والدین کے علاوہ ٹیچرز کا اہم کردار ہوتا ہے کیونکہ بچوں کو سکولوں میں نہ صرف نصابی کتب کی تعلیم دینے کے علاوہ انہیں اخلاقی،معاشی اوردیگر دنیاوی اعمال کے بارے میں تفصیلاً آگاہ کرنا استاد کے فرائض میں شامل ہے ۔ پِیسا۔پروگرام فار انٹرنیشنل سٹوڈنٹ […]

قرض مرض اور فرض

قرض مرض اور فرض

تحریر : محمد امجد خان وہ ایک سیدھا سادھا اصول پسند اور پرہیز گار انسان تھا پیشے کے لحاظ سے درمیانے درجے کا کسان ہونے کے سبب صبح آنکھ کھلتے ہی نماز پڑھنے کے بعد کھیتوں کی طرف نکل جاتا اور شام کو واپس آنے پر اپنے مویشیوں کی دیکھ بھال میں لگ جاتا اِس […]

زندگی جبرِ مسلسل کے سوا کچھ نہیں؟

زندگی جبرِ مسلسل کے سوا کچھ نہیں؟

تحریر: شاہ بانو میر کرو مہربانی تو اہلِ زمین پر خدا مہربان ہوگا عرشِ بریں پر حکومتِ وقت کا فرض اولین ہے کہ سیاسی مفادات سے ہٹ کر رفاہ عامہ کے وہ کام کرے جو ایک حاکم کے طور پے اسلام ان پر فرض کرتا ہےـ حضرت عمر فرماتے تھے کھ فرات کے کنارے ایک […]

قصور کا واقعہ اور ہمارا فرض

قصور کا واقعہ اور ہمارا فرض

تحریر: ھدی عقیل الریاض نہ آسمان گرا نہ زمین ہی پھٹی اور وہ انسان کے روپ میں حیوان ہمارے ملک کے روشن چراغوں کی عزت کے ساتھ کھیلتے رہے ، کئی دن میڈیا کی زنیت بنے رہنے والے اس واقعے نے ہماری روح کو ہلا کر رکھ دیا، بچوں کے سا تھ جنسی زیادتی کا […]

قلم کا فرض

قلم کا فرض

تحریر : اقبال کھوکھر ارض وطن میں جتنی بھی حکومتیں آئیں سب نے یہی کہا کہ پچھلی حکومت نے شاہ خرچیوں سے حکومتی خزانہ خالی کردیا یہ الفاظ کسی کے لئے بھی نئے نہیں مگر کسی نے بھی ان لوگوں سے پوچھنے کی زحمت گوارا نہیں کی کہ ان کو پکڑا جائے اور ناجائزذرائع سے […]

نجکاری کی پالیسی قومی مستقبل کیلئے خطرناک ہے، صدر عمر رحمن

نجکاری کی پالیسی قومی مستقبل کیلئے خطرناک ہے، صدر عمر رحمن

پیرس (افضال احمد گوندل) آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی گھروں کو واپسی کے عمل کے آغاز پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن، سیئنر نائب صدر راجہ محمد عجب، نائب صدر اشفاق احمد چوہدری، اصغر برہان، خالد پرویز چودھری، جنرل سیکرٹری رانا عمران عارف […]