نامعلوم وجوہات کی بناء پرگندم کی فصل کو آگ لگ گئی،ہزاروں کا نقصان
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نامعلوم وجوہات کی بناء پرگندم کی فصل کو آگ لگ گئی،ہزاروں کا نقصان،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے بعدگزشتہ سہہ پہرکو چاربجے کے قریب الخلیل پٹرولیم کے قریب گندم کی تیارفصل کو پراسرارطورپرآگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فصل کو اپنی لپیٹ میں لے لیااور ہزاروں مالیت کی گندم […]