میانوالی :ہیڈپکا میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ
طیارے نے سیلابی صورتحال کی مانیٹرنگ کیلئے میانوالی ایئربیس سے اڑان بھری ، فنی خرابی کے باعث حادثے سے دوچار ہوا میانوالی (یس اُردو) ہیڈ پکا کے قریب پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، طیارہ ویران جگہ پر گرنے سے جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق بغیر […]