counter easy hit

فضائی کارروائی

خیبر ایجنسی کے علاقے رجگال میں فضائی کارروائی، 17 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی کے علاقے رجگال میں فضائی کارروائی، 17 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے خیبر ایجنسی کے علاقے رجگال میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے 17 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ مارے جانے والوں میں متعدد غیر ملکی دہشتگرد بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی میں […]

خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 33 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 33 دہشتگرد ہلاک

میران شاہ : شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی میں 33 دہشتگرد ہلاک اور ان کے 10 ٹھکانے تباہ کر دیے گئے، ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں شوال اور زوئی سیدگی کے علاقوں میں جیٹ طیاروں سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی۔ کارروائی کے دوران ٹھکانوں میں موجود 18 […]

پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی کے دوران 14 دہشت گرد مارئے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردئیے گئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32

شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 65 سے زائد دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 65 سے زائد دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں کم از کم 65 دہشت گرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے مطابق جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقے گرلمائی اور شوال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں […]

شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی، 24 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی، 24 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : سیكورٹی فورسز كا دہشت گردوں كے خلاف آپریشن ضرب عضب اور خیبرٹو كامیابی سے جاری ہے، خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد كے قریب سیكیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں سے بمباری كی جس كے نتیجے میں غیر ملكیوں سمیت 24 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ […]

خیبرایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی : خیبرایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نےعلی الصبح مصدقہ اطلاعات پرخیبرایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے […]

شمالی وزیرستان فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کا اسلحہ ڈپو تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے، فورسز کی دتہ خیل […]

شمالی وزیرستان :پاک فوج کی فضائی کارروائی، غیر ملکیوں سمیت 10 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان :پاک فوج کی فضائی کارروائی، غیر ملکیوں سمیت 10 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگروں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ شمالی وزیر ستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی حملوں میں 10 دہشتگروں کو ہلاک کر دیا گیا جن میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ ٰفضائی حملوں میں بڑی تعداد میں دہشتگردوں […]

شام میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کا اہم رہنما ابو سیاف ہلاک، پینٹا گون

شام میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کا اہم رہنما ابو سیاف ہلاک، پینٹا گون

دمشق : امریکی دفاعی ادارے پینٹا گون نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں امریکی حملے میں داعش کے اہم رہنما ابو سیاف کو ہلاک جب کہ ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے پینٹا گون کے سربراہ ایشٹن کارٹر کا کہنا تھا کہ […]

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کی کارروائی کے دوران 3 خودکش بمباروں سمیت 20 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں کی گئی جس میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، فضائی کارروائی کے […]

ناقابل برداشت منظر

ناقابل برداشت منظر

تحریر : سجاد علی شاکر میرے گھر سے کچھ منٹوں کی دوری پر موجود یوحنا آباد ناقابل برداشت اور دل کو دہلا دینے والا گزشتہ دنوں واقعہ پیش ہوا جس نے پورے پاکستان کی فضا کو سو گوار کر ڈالا اور ہر آنکھ اشک بار ہوئے بنا نہ رہ سکی ۔یوحنا آباد کے سانحے کی […]

خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیرہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکر اسلام کے اہم کمانڈروں سمیت 25 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ دہشت گردوں کے 6 ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ کے مختلف […]

خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (یس ڈیسک) وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ مطابق خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کےعلاقے کوکی خیل میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 12 دہشت گرد ہلاک جبکہ 15زخمی ہوگئے۔ کارروائی کے […]