counter easy hit

فلم

فلم مشن امپوسیبل روگ نیشن کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا

فلم مشن امپوسیبل روگ نیشن کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس : کرسٹوفر مک کویری Christopher McQuarrie کی زیر نگرانی بننے والی فلم میں ٹام کروز ایک بار پھر ناممکن مشن پورا کرتے نظر آئیں گے۔ فلم کی کہانی ایک اعلیٰ تربیت یافتہ بین الااقوامی تنظیم سے مقابلے کے گرد گھومتی ہے جو آئی ایم ایف کو تباہ کرنے کا منصوبہ بناتی ہے۔ فلم […]

ایشوریا سربجیت کی زندگی پر فلم میں ’’دلبیر کور‘‘ کا کردار ادا کریں گی

ایشوریا سربجیت کی زندگی پر فلم میں ’’دلبیر کور‘‘ کا کردار ادا کریں گی

ممبئی : ایشوریا رائے بچن جو بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری کے لیے فلم جذبہ میں مصروف ہیں نے امنگ کمار کی ہدایت کاری میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پر بنائی جانے والی فلم سائن کرلی ہے جس میں وہ سربجیت کی بہن دلبیر کور کا کردار ادا کریں گی۔ ہدایت کار امنگ کمار نے […]

انوشکا اور رنویر کی فلم دل دھڑکنے دو آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

انوشکا اور رنویر کی فلم دل دھڑکنے دو آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی : نامور ہدایت کار زویا اختر کی زیر نگرانی بننے والی فلم کی کہانی زندگی سے اکتائے اور مایوس ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جو ایک سمندری جہاز پر پکنک منانے جاتا ہے۔ فلم کی سٹار کاسٹ میں رنویر سنگھ، انوشکا شرما، فرحان اختر، انیل کپور اور پریانکا چوپڑا شامل ہیں۔ فلم کے […]

سلمان خان نے جیکولین فرنینڈس کو اپنی آنے والی فلم سے نکال دیا

سلمان خان نے جیکولین فرنینڈس کو اپنی آنے والی فلم سے نکال دیا

ممبئی : بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ دوستی اور ناراضگی کی خبریں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور سلو میاں کے حالیہ بیان سے ایسا لگتا ہے کہ شاید اب ان کے ساتھی اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے راستے بھی جدا ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

بالی ووڈ فلم پی کے چین میں بھی سپر ہٹ، 70 کروڑ کما لیے

بالی ووڈ فلم پی کے چین میں بھی سپر ہٹ، 70 کروڑ کما لیے

بیجنگ : عامر خان کی فلم پی کے کا جادو چینیوں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے، پی کے نے چین کے چھیالیس سو سینما گھروں سے ستر کروڑ روپے اکٹھے کر لیے۔ بلاک بسٹر فلم دنیا بھر میں سات سو کروڑ روپے کما کر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بھی […]

Achhhi Khan پشتو فلم خاندانی بدمعاش میں پولیس آفیسر کے خوبصورت کردار میں

Achhhi Khan پشتو فلم خاندانی بدمعاش میں پولیس آفیسر کے خوبصورت کردار میں

اٹلی (شیخ بابر سے) فلمسٹار Achhhi Khan عید الفطر پر ریلیز ہونے والی پشتو فلم خاندانی بدمعاش میں پولیس آفیسر کے خوبصورت کردار میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 496

ساجد ناڈیاوالا کی فلم میں بالی ووڈ کے خانز ایک ساتھ نظر آئینگے

ساجد ناڈیاوالا کی فلم میں بالی ووڈ کے خانز ایک ساتھ نظر آئینگے

ممبئی : بالی ووڈ میں جو کام کبھی نہیں ہوا، اب ہونےجا رہاہے۔ کنگ خان ،مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان اور دبنگ سلمان خان جلد اپنے چاہنے والوں کو ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ سلمان خان کے قریبی دوست اور فلم “کک”کے ہدایت کار ساجد ناڈیاوالا نے تینوں خانز کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

’’گنگا جل2‘‘ملکی مسائل سے آگاہ کرنے والی فلم ہے، پریانکا چوپڑا

’’گنگا جل2‘‘ملکی مسائل سے آگاہ کرنے والی فلم ہے، پریانکا چوپڑا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی نئی فلم ’’گنگا جل 2‘‘ کو کرپشن ، لینڈ مافیا سمیت ملک کو درپیش دیگر مسائل سے آگاہ کرنیوالی فلم قرار دیدیا ہے ’’گنگا جل 2‘‘ 2003 میں ریلیز ہونے والی اجے دیوگن کی فلم گنگا جل کا سیکوئل ہے۔ جس میں وہ خاتون پولیس افسر […]

ذاتی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کے لیے دھونی کو 80 کروڑ ملیں گے

ذاتی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کے لیے دھونی کو 80 کروڑ ملیں گے

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی زندگی پر بنائی جانیو الی فلم کی رائلٹی کی مد میں 80 کروڑ روپے طلب کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس رقم میں معاملات طے پاجانے کے بعد دھونی کو 20 کروڑ روپے ادا کردیے گئے ہیں، اس کے علاوہ دھونی فلم کی آمدنی […]

ودیا بالن نے سچترا سین کی زندگی پر فلم میں کام سے انکار کر دیا

ودیا بالن نے سچترا سین کی زندگی پر فلم میں کام سے انکار کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے ماضی نامور اداکارہ سچتراسین پر بنائی جانیوالی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ مجھے سچتراسین کی پر بنائی جانے والی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی مگر میں نے اس میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے یہ […]

کنگنا رناوت کی فلم’’تنو ویڈزمنو ریٹرن‘‘ 100 کروڑ کلب میں شامل

کنگنا رناوت کی فلم’’تنو ویڈزمنو ریٹرن‘‘ 100 کروڑ کلب میں شامل

ممبئی : بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’’تنوویڈزمنو ریٹرن‘‘ نے 9 روزمیں ہی دنیا بھر میں زبردست بزنس کرکے 100 کروڑ کلب میں انٹری مار لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار مادھاوان کی فلم ’’تنوویڈزمنو ریٹرن‘‘ ریلیز ہونے کے بعد باکس آفس پر کامیابی […]

اس وقت میں سب سے بڑا اداکار ہوں کسی کو کوئی شک، عامرخان

اس وقت میں سب سے بڑا اداکار ہوں کسی کو کوئی شک، عامرخان

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ کسی کو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے کہ اس وقت وہ بالی ووڈ کے سب سے بڑے اداکار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارعامر خان نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ وہ بالی ووڈ میں سب سے بڑے اداکار […]

بالی ووڈ فلم ہماری ادھوری کہانی کے گانے کی ویڈیو جاری

بالی ووڈ فلم ہماری ادھوری کہانی کے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی : بالی ووڈ اسٹار عمران ہاشمی اور ودیا بالن کی نئی آنے والی فلم ” ہماری ادھوری کہانی کے گانے ” ضروری تھا ” کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ گانا پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔ فلم بارہ جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ Post Views […]

فلم کسی بھی شہر میں بنائی جائے پاکستانی ہی کہلائے گی، سید نور

فلم کسی بھی شہر میں بنائی جائے پاکستانی ہی کہلائے گی، سید نور

لاہور : فلمیں ملک کے کسی بھی شہر میں بنائی جائیں وہ پاکستانی ہی کہلائیں گی، فنکاروں کے کسی بھی پروڈیوسرکے ساتھ اختلافات نہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید نور نے فلمی صنعت کو تقسیم کرنے کے حوالے سے افواہوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔ […]

فلم پی کے نے دنیا بھر سے 700 کروڑ روپے بٹور لئے

فلم پی کے نے دنیا بھر سے 700 کروڑ روپے بٹور لئے

ممبئی : بھارتی فلم پی کے نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ،فلم دنیا بھر سے 7 سو کروڑ روپے کمالی پہلی بالی ووڈ فلم بن گئی ہے۔ دوسرے گولے سےآئے “پی کے” نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔فلم دنیا بھر سے 700 کروڑ بٹورنے والی پہلی بالی وڈ فلم بن […]

فلم ٹومارو لینڈ نے پانچ روز میں 33 ملین ڈالر کا بزنس سمیٹ لیا

فلم ٹومارو لینڈ نے پانچ روز میں 33 ملین ڈالر کا بزنس سمیٹ لیا

لاس اینجلس : ایکشن اور ایڈونچر سے سجی فلم ٹومارو لینڈ نے 22 مئی کو سینما گھروں میں لینڈ کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے چھا گئی۔ حال اور مستقبل کی حیرت انگیز دنیا کے واقعات پر بنی فلم صرف پانچ روز میں 33 ملین ڈالر کما کر ہالی وڈ باکس آفس پر سب سے اوپر […]

بالی وڈ فلم تنو ویڈز منو ریٹرن کا پہلے ہفتے میں 40 کروڑ کا بزنس

بالی وڈ فلم تنو ویڈز منو ریٹرن کا پہلے ہفتے میں 40 کروڑ کا بزنس

ممبئی : بالی وڈ فلم تنو ویڈز منو ریٹرن باکس آفس پر ہٹ ہوگئی ، پہلے ہفتے میں چالیس کروڑ کا بزنس کر لیا۔ دو ہزار گیارہ میں بننے والی فلم تنو ویڈز منو کے سیکوئل میں بھی کنگنا رانوٹ اورمدھون جلوہ گر ہوئے ہیں ۔ فلم کی کہانی پسند کی شادی کرنے والے جوڑے […]

عامر خان شطرنج پر مبنی فلم بنانے کے خواہشمند

عامر خان شطرنج پر مبنی فلم بنانے کے خواہشمند

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے شطرنج پر بننے والی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ممبئی میں منعقدہ شطرنج کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ انہیں شطرنج کا کھیل بہت پسند ہے، وہ فارغ وقت […]

حیا سہگل معمر رانا کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم سکندر کی ہیروئن کاسٹ

حیا سہگل معمر رانا کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم سکندر کی ہیروئن کاسٹ

لاہور : ماڈل واداکارہ حیا سہگل معمررانا کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم کی ہیروئن سائن ہوگئی ہیں جس کی افتتاحی تقریب 31 مئی کو کراچی میں ہوگی۔ تفصیل کے مطابق معمررانا بطور ڈائریکٹر فلم سکندر بنائیں گے جس کو پروڈیوس ان کی اہلیہ مہناز رانا کر رہی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اس فلم کا […]

سٹیج پر کام کرنے کیلئے بلکل ٹائم نہیں ہے۔ عاصمہ لاتا

سٹیج پر کام کرنے کیلئے بلکل ٹائم نہیں ہے۔ عاصمہ لاتا

اٹلی (شیخ بابر سے) اداکارہ اور گلوکارہ عاصمہ لاتا نے کہا ہے کہ ان کے پاس سٹیج پر کام کرنے کیلئے بلکل ٹائم نہیں ہے۔ کیونکہ وہ اپنی زیرتکمیل فلموں میں بہت مصروف ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی آڈیو البم پر بھی کام کر رہی ہیں کچھ گانے ریکارڈ ہو گئے ہیں۔ کچھ […]

فلم “کنگ فو یوگا” میں جیکی چن کے ساتھ کام نہیں کر سکتا، عامر خان

فلم “کنگ فو یوگا” میں جیکی چن کے ساتھ کام نہیں کر سکتا، عامر خان

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا کہنا ہے کہ وہ بھارت اور چین کے اشتراک سے بننے والی فلم “کنگ فو یوگا” میں جیکی چن کے ساتھ کام نہیں کر سکتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان کا کہنا تھا کہ بطور اداکار جیکی چن ان کے پسندیدہ اداکار ہیں اوران کے […]

جارج کلونی کی فلم ٹومارو لینڈ آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

جارج کلونی کی فلم ٹومارو لینڈ آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیو یارک : ہالی ووڈ سٹار جارج کلونی کی فلم ”ٹومارو لینڈ” میں نامعلوم دنیا میں ایک مشن کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ فلم آج نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔ فلمی پنڈتوں کے اندازوں کے مطابق فلم ویک اینڈ پر ساڑھے چار کروڑ ڈالر کا بزنس کر لے گی۔ آج ہی […]

پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی

پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی

ممبئی : اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی۔ ڈائریکٹر اومنگ کمار بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن دلبیر کور کی زندگی پر فلم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور دلبیر کے کردار کے لیے انہوں نے پریانکا کا انتخاب کیا ہے جو پہلے بھی ان کی فلم […]

1 8 9 10 11 12 20