counter easy hit

فلم

ہالی وڈ کی نئی فلم ‘دی فارسٹ’ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی نئی فلم ‘دی فارسٹ’ کا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی ہارر مووی دی فارسٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم اگلے سال جنوری میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ خوف اور دہشت سے بھر پور اس فلم کی کہا نی ایک امریکن لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی کھوئی ہوئی بہن کی تلاش میں […]

بائیوپک اسپورٹس فلم’رونالڈو‘کا پہلا ٹریلر جاری

بائیوپک اسپورٹس فلم’رونالڈو‘کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : مشہور و معروف اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کوگراؤنڈ میں گول کرتے تو آپ نے بہت بار دیکھا ہوگا، اب وہ فلم اسکرین پر بھی اداکاری کے جلوے بکھیرتے دکھائی دینگے۔ نئی ہالی وڈبائیوپک اسپورٹس فلم’رونالڈو‘کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیاہے، جس میں رونالڈو مرکزی کردار میں نظر آئینگے۔ انتھونی وونک کی […]

نیو یارک: فلم دی واک کا پریمئیر، مرکزی کردار سمیت پوری کاسٹ کی شرکت

نیو یارک: فلم دی واک کا پریمئیر، مرکزی کردار سمیت پوری کاسٹ کی شرکت

نیو یارک : ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے ٹاورز کے درمیان بندھی رسی پر چلنے والے شخص پر بننے والی فلم دی واک کا نیو یارک میں پریمئیر ہوا، فلم نو اکتوبر کو ریلیز ہو گی۔ نیویارک میں ہونے والے دی واک کے پریمئیر میں فلم میں مرکزی کردار کرنے والے اداکار جوزف گورڈن سمیت پوری […]

عوام صرف پاکستانی فلم دیکھنا چاہتے ہیں، مصطفی قریشی

عوام صرف پاکستانی فلم دیکھنا چاہتے ہیں، مصطفی قریشی

کراچی : اداکار مصطفی قریشی نے کہا کہ عیدالاضحی کے موقع پر بھی ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اب پاکستانی عوام سنیماگھروں میں آکر صرف پاکستانی فلمیں دیکھنا چاہتی ہے۔ مصطفی قریشی کا کہنا تھاکہ عید اور بقر عید پر ہم نے […]

عامر خان کی فلم ’’پی کے‘‘ بھارت سے باہر 300 کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئی

عامر خان کی فلم ’’پی کے‘‘ بھارت سے باہر 300 کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئی

ممبئی : بالی ووڈ میں اپنے کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے مشہور مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان کی بلاک بسٹر فلم’’ پی کے‘‘ دنیا بھر میں 300 کروڑ کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی 2014 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’’پی کے‘‘ […]

دپیکا نے کنگ خان سے فلم کی ریلیز کی تاریخ بڑھانے کی درخواست کر دی

دپیکا نے کنگ خان سے فلم کی ریلیز کی تاریخ بڑھانے کی درخواست کر دی

ممبئی : بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اپنی نئی آنے والی فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کے لیے نہایت فکر مند ہیں جس کے لیے انہوں نے انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان سے ان کی فلم کی ریلیز کی تاریخ بڑھانے کی درخواست کردی ہے۔ بالی ووڈ پر راج کرنے والے سپر اسٹار […]

فلم “دی مارشین” کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

فلم “دی مارشین” کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک : سائنس فکشن فلموں کے دیوانے تیار ہوجائیں ،سنسنی سے بھرپور امریکن سائنس فکشن فلم دی مارشین (The Martian) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ رڈلے اسکاٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی خلائی سفر پر روانہ ہونے والے ایک خلاباز کے گرد گھومتی ہے جو مشکلات میں گرفتار ہوجاتا […]

قاتل بچوں کے موضوع پر بننے والی فلم پارٹیزن کا نیا ٹریلر جاری

قاتل بچوں کے موضوع پر بننے والی فلم پارٹیزن کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : فلم جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کے بچوں پر بنائی گئی ہے جنہیں کرائے کے قاتل بنایا جاتا ہے۔ ہدایتکار ایریل کلائیمین نے ایک اخبار میں چھپی خبر سے فلم کا مرکزی خیال لیا۔ اداکار ونسنٹ کیسل اور جرمی کیبریل نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ کیسل بارہ سالہ جرمی کو کرائے […]

اکشے کمار کی کامیڈی ایکشن فلم ’سنگھ از بلنگ‘کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز

اکشے کمار کی کامیڈی ایکشن فلم ’سنگھ از بلنگ‘کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز

ممبئی: خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار کی کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور بالی ووڈ فلم سنگھ از بلنگ کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز کردی گئی ہے۔ مشہور ہدایتکاری پربھو دیوا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں بالی ووڈ کے کھلاڑی رفتار سنگھ نامی سردار کے مزاحیہ روپ میں دکھائی دینگے۔ فلم میں […]

کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ‘ہلہ گلہ’ کا پریمئر شو پیش

کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ‘ہلہ گلہ’ کا پریمئر شو پیش

لاہور : لالی وڈ انڈسٹری کی ایک اور پیشکشِ، عید الاضحیٰ کے موقع پر کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ‘ہلہ گلہ’ کا پریمئر شو پیش کیا گیا، اس موقعے پر فلم انڈسٹری کی پروموشن کے لئے شوبز حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ایک بڑی تعداد چلی آئی۔ ہنسی اور طنز و مزاح […]

فلم پین کا لندن میں شاندار پریمئیر، فلمی ستاروں کی شرکت

فلم پین کا لندن میں شاندار پریمئیر، فلمی ستاروں کی شرکت

لندن : فلم پین بارہ سال کے لڑکے پیٹر پین کے بارے میں ہے جسے ایک یتیم خانے سے نکال کر پریوں، قزاقوں کی خیالی دنیا نیورلینڈ پہنچا دیا جاتا ہے۔ وہ یہ راز جاننا چاہتا ہے کہ کیوں اسکی ماں اسے یتیم خانے چھوڑ گئی تھی اس کوشش میں اسے حیرت انگیز واقعات کا […]

عامر خان نے فلم ’دنگل‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا

عامر خان نے فلم ’دنگل‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار عامر خان کی آنے والی فلم ’دنگل‘ کا ان کے شائقین کو بڑی بے تابی سے انتظار ہے جس میں انہوں نے ایک پہلوان کا کردار ادا کیا ہے۔ عامر خان نے شائقین کی اس بے تابی کو دیکھتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

ہالی ووڈ کی نئی کرائم تھرلر فلم ’’پوائنٹ بریک‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی نئی کرائم تھرلر فلم ’’پوائنٹ بریک‘‘ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی تھرل سے بھرپور نئی سنسنی خیز ایکشن فلم “پوائنٹ بریک “کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایت کار ایرکسن کور کی اس فلم میں ایجر ریمی ریز ،لیوک بریسی، ٹریسا پالمراور رے وِنسٹون اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ جان بیل دیکیچی کی پروڈیوس کردہ اس […]

عمران عباس بھی بھارتی فلم اے دل ہے مشکل کا حصہ بن گئے

عمران عباس بھی بھارتی فلم اے دل ہے مشکل کا حصہ بن گئے

کراچی : معروف خوبرو اداکار عمران عباس کرن جوہر کی نئی فلم’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی کاسٹ میں شامل ہوچکے ہیں، جس کی شوٹنگ کے لیے وہ گزشتہ شب پاکستان سے لندن روانہ ہوگئے۔ اس فلم کی مرکزی کاسٹ میں بالی ووڈ کے نامور اداکاررنبیر کپور، انوشکا شرما اور ایشوریہ رائے بچن شامل ہیں ۔ […]

امریکن سائنس فکشن فلم دی مارشین کا نیا کلپ جاری

امریکن سائنس فکشن فلم دی مارشین کا نیا کلپ جاری

لاس اینجلس : سائنس فکشن فلموں کے دیوانے تیار ہوجائیں کیونکہ سنسنی سے بھرپور امریکن سائنس فکشن فلم دی مارشین The Martian کا نیاکلپ جاری کردیا گیا ہے۔ رڈلے اسکاٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی خلائی سفر پر روانہ ہونے والے ایک خلاباز کے گرد گھومتی ہے جو مشکلات میں گھر […]

شاہ رخ خان بچوں کے لیے فلم بنانے کے خواہاں

شاہ رخ خان بچوں کے لیے فلم بنانے کے خواہاں

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اگر کچھ نیا کرنا چاہیں گے تو وہ بچوں کے لیے فلم بنانا ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے کہ انہیں بچے بہت پسند ہیں اور وہ اگر کچھ نیا کرنا چاہیں گے […]

ہالی وڈ فلم “سٹیو جوبز” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم “سٹیو جوبز” کا نیا ٹریلر جاری

لاہور : کمپیوٹر کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی کمپنی “ایپل” کے خالق، آنجہانی سٹیو جوبز کی زندگی پر بننے والی ہالی وُڈ فلم “سٹیو جوبز” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم اگلے ماہ 9 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73

کرینہ کپور ادیتہ کپور کی ڈاکو منٹری فلم کے لیے پروڈیوسر بن گئیں

کرینہ کپور ادیتہ کپور کی ڈاکو منٹری فلم کے لیے پروڈیوسر بن گئیں

ممبئی : کرینہ کپور خان جو ایک عرصہ سے بالی ووڈ کی سپر ہٹ ہیروئنز میں شمار ہوتی ہیں نے اداکاری کے ساتھ ساتھ پروڈکشن کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ وہ اپنے اسکول کے ساتھی اور کلاس فیلو ادیتہ کپور کی خواتین کے حقوق اور انھیں بااختیار بنانے کے موضوع پر مبنی […]

ہالی وڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی جنگل بک کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی جنگل بک کا ٹریلر جاری

نیو یارک : ہالی وڈ کی نئی ایڈونچر سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی جنگل بک کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ جان فیوریو کی ہدایتکاتی میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کی ہے جس کی تربیت گھنے جنگل میں خطرناک جانور کرتے ہیں۔ اینی میٹڈ فلم کے مختلف […]

پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی 27 ستمبر عید الضخی کے موقع پر سٹاک ہوم میں نمائیش

پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی 27 ستمبر عید الضخی کے موقع پر سٹاک ہوم میں نمائیش

سٹاک ہوم (کاشف عزیزبھٹہ سے) سویڈن میں بسنےوالی پاکستانی کمیونٹی اور خاص طور پر اردو اور ہندی سمجھنے والی فیملیز کی پرزور فرمائیش پر ایک بار پھر عید الضحی کے موقع پر پاکستانی سپرہٹ فلم جوانی پھرنہیں آنی نمائیش کے لیے پیش کی جا رہی ھے۔ سکس سگماپلس اور اےآر وائے کی پروڈکشن اور پاکستانی […]

امریکن کرائم ڈرامہ فلم سیکاریو کا شاندار پریمیئر

امریکن کرائم ڈرامہ فلم سیکاریو کا شاندار پریمیئر

نیویارک : پریمیئر کے دوران فلم کے مرکزی کرداروں ایمیلی بلنٹ، بینیسیو ڈیل ٹورو اور جوہن برولین سمیت دیگر فنکاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔ ایکشن سے بھرپور کرائم ڈرامہ فلم “سیکاریو”فلم کی کہانی ایری زونا سے تعلق رکھنے والے ایک پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جو ڈرگ مافیا کے تعاقب میں میکسکو […]

ہیرو کی کامیابی کرن جوہر نے اتھیا شیٹی کو اپنی فلم کی پیشکش کر دی

ہیرو کی کامیابی کرن جوہر نے اتھیا شیٹی کو اپنی فلم کی پیشکش کر دی

ممبئی : سلمان خان کی پروڈکشن میں بنائی جانے والی فلم ہیرو سے بالی ووڈ میں انٹری دینے والی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیہ کو فلم ساز کرن جوہر نے اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کی پیشکش کردی۔ بتایا گیاہے کہ کرن جوہر نے ہیرو کی باکس آفس پر کامیابی کو دیکھتے ہوئے […]

بالی ووڈ اسٹار عامر خان کو فلم کے لیے وزن بڑھانا مہنگا پڑ گیا

بالی ووڈ اسٹار عامر خان کو فلم کے لیے وزن بڑھانا مہنگا پڑ گیا

ممبئی : بالی ووڈ میں مسٹر پر فیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان نے فلم ’’دنگل‘‘ کے لیے اپنے وزن میں 30 کلو اضافہ کیا جس کے باعث اب انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ اداکار عامر خان اپنے کردار میں ڈھل جانے کے باعث کافی شہرت رکھتے ہیں اور اپنے […]

یامی گوتم فلم ’’جنونیت‘‘ میں سولو ڈانس نمبر کریں گی

یامی گوتم فلم ’’جنونیت‘‘ میں سولو ڈانس نمبر کریں گی

ممبئی : 2012 میں فلم ’’وکی ڈونر‘‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دینے والی اداکارہ یامی گوتم متعدد بار کسی فلم میں سولو ڈانس نمبر پر پرفارم کرنے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں مگر تقریباً تین سال گزرنے کے بعد ان کی یہ خواہش پوری ہونے جارہی ہے بتایا گیاہے کہ وہ جلد ہی […]